لاحاصل پہ روتے ہیں...!
اور حاصل کو رولاتے ہیں...!💞
جدائی تو محبت کی پہچان ہوا کرتی ہے.!!! ❤
تم صرف میرے ہو اس بات کا خیال رکھنا...!!! ❤
🌹 *حساس لوگ سب کو خوش رکھ لیتے ہیں لیکن اپنے ساتھ منافقت کر جاتے ہیں۔*
Assalam u alaikum
Good morning
❤❤

لڑکوکا famous جھوٹ
میں لڑکیوں سے زیادہ بات نہیں کرتا
تم پہلی لڑکی ہو جس سے میں ایسے بات کر رہا ہوں ❤❤
کل سے پورے ملک میں پیٹرول وافر مقدار میں ملے گا
کیونکہ پیٹرول فی لیٹر 100 روپے کا تقریبا ہو گیا
کچھ دن پہلے انھوں نے آپ لوگوں کو پٹرول کے لیے ذلیل کیا تھا کل آپ کا دن ہے ☺ بلکل بائیکاٹ کردیں ان سے پٹرول لینا
پیٹرول صرف اور صرف PSO سے ڈلوائیں
بلکہ میں تو کہتا ہوں انکے پمپوں پر جائیں اور کہیں کل جب سستا تھا تو نہیں دیتے تھے اب ہم پی ایس او سے ڈلوائیں گے
قسم سے صرف 10 دن ان سے پٹرول نا خریدو مکمل بائیکاٹ کرو انکا کروڑوں میں نقصان نا ہوا تو کہنا
یہاں بات جمتی ہے انکو بھی پتا چلے کہ انکا کن لوگوں سے واسطہ پڑا ہے
پوسٹ کو ثواب دارین سمنجھ کر شئیر کریں اور ان حرام خوروں سے دوسروں کو بچائیں ___شکریہ
Assalam u alaikum
kaise ho ❤❤
*ﮨﯿﮟ ﻧﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ*
*ﮐﮧ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺗمہیں ﺩﯾﮑﮭﺎ___ ﺍپنا ﺩﯾﮑﮭﺎ*
میری چاہتوں کی شام أس دن حسین ہو جاۓ💞💞🙁
میں تمہیں مانگوں ہر طرف آمین آمین ہو جاۓ👸👑😇
ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ____ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ
ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!!💔🔥
جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔
💞"بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں"💞
💞دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں"💞
Imran khan ke Hakumat ne penitoll MaGha kiya haai 😢😢😢
: دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕
Lines..... 💔
عشق ❤وہ نہیں سرکار جو تجھے میرا کر دے 💕
عشق وہ ہے جو تجھے کسی اور کا ہونے نہ دے💕
خوف خدا دیکھنا ہے تو مسلمان کا دیکھ____!💥
جو وضو کا پانی منہ میں لے کر بھی پیتا نہیں____!❣️
انسان تین ہی اچھے ہوتے ہیں ایک وہ جو مر گیا، دوسرا وہ جو پیدا نہیں ہوا، تیسرا وہ جسے ہم جانتے ہی نہیں🌸❤
. . 🌧🌧⛈⛈🌧☀⛈⛈🌧
قیامت کی ایک نشانی ہے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُ اللّٰه کم ہو جإے گا تو بارش کا نزول کم ہو جإے گا
ایک أَسْتَغْفِرُ اللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جإے گے
ان شاء اللّٰہ
🌦🌦🌧⛈🤲🤲🤲🌧⛈🌧
روزانہ ہم کتنی فضول پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو آج اپنا فرض سمجھ کر شئیر کیجئے (شکریہ
بے وفا سے بھی پیار ہوتا ہے
یار کچھ بھی ہو، یار ہوتا ہے
- استاد پرنم الٰہ آبادی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain