بہت عجیب دنیا ہے_____صاحب
یہاں جھوٹ نہیں________سچ بولنے سے
رشتے ٹوٹ جاتے ہیں 💔💔
"ایک تیری مسکان سے میری دنیا میں رونقیں ہیں...!!
"جب تم بات نہیں کرتے تو زمانہ بڑا ویران لگتا ہے...!!!
تیرے بغیر دل کی کیا حالت ھے تم کیا جانو 💔💔💔
مل کر بتاۓ گے یہ دل کتنا تڑپا ھے تم سے دور رہ کہ💔
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_*
ضروری نہیں کہ زندگی میں وہی کچھ ملے جو ہم چاہتے ہیں "چاہ" سے بڑھ کر بھی ایک اور شے ہوتی ہے، "مقدر" جو بدلتا نہیں، بدل دیتا ہے....!!!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
Assalam u alaikum
Good morning
jumma mubarak
😚😚
😍😍
muhje need aa rhe haai
ma so rha hon
Allah Hafiz
🙉🙉🙉
ہم آج بھی اپنے ہنر میں دم رکھتے ہیں💪💪💪💪
اڑ جاتے ہیں ہوش لوگوں کے جب ہم محفل میں قدم رکھتے ہیں
میرے عزیز کبھی خوش نہیں ہوئے مجھ سے!
تمہیں بھی میری محبــت سے مسئلہ رہے گـــا!
l
#جو لوگ ہمیں #دیکھ کر #جَلتے ہیں ۔✌
👈 #انھیں_کَہنا👉
👈 #اَبھی تو ہم #سَادگی سے #چَلتے ہیں۔🕥
وہم سے بھی ختم ہو جاتے ہیں اکثر رشتے
قصور ہر بار غلطیوں کا نہیں ہوتا❤✌
اپنے ہاتھوں میں دعاٶں کی طرح اُٹھالوں تم کو💓
جو مل جاٶ تو کسی خزانے کی طرح سنبھالوں تم کو💓
لوگوں نے روز مانگا خدا سے کچھ نیا.....
ایک ہم تھے کہ،تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے.......
مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست!!!
آگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو!!!
💔ایسا نہیں کہ تیرے سوا ________ کوئی نظر نہیں آتا💔
در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی💔
مرشد تمہاری دید کی خاطر ہم آئے ہیں
مرشد خدارا۔ آج تو جلوہ دکھائیے





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain