۔✍🏻📚🤲🏻
*_کبھی کبھی یوں بھی دل چاہتا ہے۔۔_*
*_آنکھیں بند ہوں۔۔۔_*
*_اور سب کچھ بدل جائے۔۔_*
*_وقت،_*
*_لمحات،_*
*_اور شاید ہم خود بھی۔۔۔۔!!_*
*✍🏻 Tàyyáb*
حقیقی عشق وہی ہے ......!!!
جو حد میں رہ کر بےحد کیا جائے .....
"کتنے آنسو بہا دیئے ہیں اس چار دن کی محبت کے لئے"
"کاش سجدے میں بہا دیتے تو آج گناہ گار نہ ہوتے..!!
ہماری وفاؤں پہ خاک ڈالو ۔
تم بتاؤ آجکل کس کے ہو!
💘
Noor 👌
کہاں ملتا ہے کوئی _____، سمجھنے والا __!
جو بھی ملتا ہے ____، سمجھا کے چلا جاتا ہے __!
(😢)

Assalam o alaikum


┄┅════❁﷽❁════┅┄
*🌙رمضـــــــان المبـــارک*🌙
㊷🌹 *«اٙللَّهُــم إِنِّى أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَـــرِّ مَا عَمِلْتُ وَمِنْ شَــــرِّ مَا لَمْ أَعْــمَلْ»*
*♥ترجمــــہ:
"یا اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں برائی سے اس کام کی جو میں نے کیا اور جو میں نے نہیں کیا-"
📚صحیح مسلم: ٢٧١٦
═════════════𖣔
🎗t.me/HadeethERasool




💫 *100 اچھی اچھی باتیں*💫
*1- گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو*
*2- غصے کو قابو میں رکھو*
*3- دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو‘*
*4 -تکبر نہ کرو‘*
*5- دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو*
*6- لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو‘*
*7 -اپنی آواز نیچی رکھا کرو*
*8- دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو‘*
*9- والدین کی خدمت کیا کرو‘*
*10 -منہ سے والدین کی توہین کا ایک لفظ نہ نکالو‘*
*11 -والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو‘*
*12 -حساب لکھ لیا کرو‘*
*13- کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو‘*
*14 -اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا
پــل پــل مـرنــا پـڑتــا ہــے ۔۔۔۔۔
۔صـاحـــب
عشــق کــرنــا کــوئــی۔۔۔۔۔۔ مــذاق نــہیں
_________💔
مجھے کہنا نہیں آتا....!!
اب سمجھنا سیکھ جاؤ تم....!!
ہم رکھتے ہیں تعلق تو نبھاتے ہیں عمر بھر ،،،
ہم سے بدلا نہیں جاتا یار بھی ۔ پیار بھی❤❤😍
تیری یادوں سے بچ نکلوں مجھے تدبیر دے کوئی
میری جانب سے ہر رستہ تیری جانب نکلتا ہے
Ajao ludo machi khely
ludo star 2
mare id haai noman ali malik
❤❤
🌷🌷
🔥🔥
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain