Damadam.pk
Noman-malik-11's posts | Damadam

Noman-malik-11's posts:

Noman-malik-11
 

جو شخص راز چھپاتا ہے ، وہ اپنا اختیار اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے۔ (حضرت عمر فاروقؓ)

Noman-malik-11
 

Assalam o alaikum
jumma Mubarak ho
all friends
❤❤
😗😗
😛😛
😙😙

Noman-malik-11
 

ان 3 سوالوںکاجواب دیں
1پھانسی کاوقت فجر کے بعد اورسورج نکلنے سے پہلےکیوں مقررکیا گیا ھے
2وہ کون سی چیزھے جوآپ ک پاس ہوتونکاح نہیںھوسکتا اور نہ ھو توجنازہ نہیںھوسکتا
3 اگرلڑکی کی لاش ملے توکیسے پتاچلے گا وہ مسلمان ھے یا کافر.

Noman-malik-11
 

ان 3 سوالوںکاجواب دیں
1پھانسی کاوقت فجر کے بعد اورسورج نکلنے سے پہلےکیوں مقررکیا گیا ھے
2وہ کون سی چیزھے جوآپ ک پاس ہوتونکاح نہیںھوسکتا اور نہ ھو توجنازہ نہیںھوسکتا
3 اگرلڑکی کی لاش ملے توکیسے پتاچلے گا وہ مسلمان ھے یا کافر.

Noman-malik-11
 

ایڈمین کی تعریف میں شاعری 😜
کٹورے میں شیرا
ہمارا ایڈمن ہیرا😂
ویڈیوکان سیمسنگ
ہمارا ایڈمن ہنڈسم🤓😎
لال پھول پیلا پھول🤭
ایڈمن ہمارا بیوٹیفل😎
وٹکا میں چنگم
ایڈمن ہمارا سنگھم🤓🤓
ایڈمن بھی کیا یاد رکھےگا
کہ تھا کوئی ممبر
😜😘

Noman-malik-11
 

Whtssapp numbre dedo
sirf status dekhunga .
sab rply do muhje yes no ❤❤
😃😃 😛😛
❤❤ 😋😋
😍😍 😜😜

Noman-malik-11
 

❣️🤲🏻 🌙۔
*اگر کبھی مقصد میں ناکام ہو جائیں تو مایوس نا ہوں کیونکہ کسی بھی کتاب میں نہیں لکھا کہ پیروں میں قیمتی جوتے نا ہوں تو آپ چلنا چھوڑ دیں.....!!!!*
*🏡 گھر رہیں محفوظ رہیں 😷*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Noman-malik-11
 

❣️🤲🏻 🌙۔
*تکبر چاہے دولت کا ہو طاقت کا ہو رتبے کا ہو حیثیت کا ہو حسن کا ہو علم کا ہو حسب و نسب کا ہو حتیٰ کے تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو انسان کو رسوا کر کے چھوڑتا ہے....!!!!*
*🏡 گھر رہیں محفوظ رہیں 😷*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

Noman-malik-11
 

🔹ہمیں *ارطغرل ڈرامہ* سے سیکھنا چاہئیں۔🔹
💞💕اگر ہم نے بھی فحاشی والے ڈراموں کو چھوڑ کر *محمد بن قاسم* اور *سلطان محمود غزنوی* کے کردار کو اپنایا ہوتا تو *کشمیر* کبھی انڈیا کے پاس نہ ہوتا
اگر *ٹیپو سلطان* کے کردار کو اپناتے تو 18 سال سے آفیہ صدیقہ امریکہ کے پاس نہ ہوتی۔۔🔷🔷۔
🌸 *احمد رضا رضوی* 🌸
🇵🇰TLP MUSLIM MEDIA OFFICIAL🇹🇷

Noman-malik-11
 

عید کے موقع پر بیوی کی شاپنگ سے بچنے کاایک آسان طریقہ
اعتکاف میں بیٹھ جاؤ
ثواب کا ثواب بچت کی بچت.
یه آفر20رمضان سے 30رمضان تک هے
یہ ایس ایم ایس بیویوں کی پہنچ سے دور رکھیں..
😉وزارت خزانہ😍

Noman-malik-11
 

عید کے موقع پر بیوی کی شاپنگ سے بچنے کاایک آسان طریقہ
اعتکاف میں بیٹھ جاؤ
ثواب کا ثواب بچت کی بچت.
یه آفر20رمضان سے 30رمضان تک هے
یہ ایس ایم ایس بیویوں کی پہنچ سے دور رکھیں..
😉وزارت خزانہ😍

Noman-malik-11
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *20 رمضان المبارک 1441ھ* 💎
🔖 *14 مئی     2020ء* 💎
🔖 *یکم جیٹھ   2077ب* 💎
🌄 *بروز جمعرات Thursday* 🌅
🌺 *تم میں سے بہتر کون؟*
🔹 *حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " تم سب میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید کو سیکھے اور سیکھلائے "*🔹
📗«صحیح بخاری -5027،
سنــن ابــو داٶد-1452 »
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Noman-malik-11
 

🌺 *تم میں سے بہتر کون؟*
🔹 *حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : " تم سب میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن مجید کو سیکھے اور سیکھلائے"*🔹
📗«صحیح بخاری -5027،
سنــن ابــو داٶد-1452 »

Noman-malik-11
 

Assalam o alaikum
All friend
Good morning
❤❤
😙😙
😜😜
😛😛

friend dekhi lo facbook per follow ❤❤ followes kitne hai ❤❤
N  : friend dekhi lo facbook per follow ❤❤ followes kitne hai ❤❤ - 
Noman-malik-11
 

*محبت*
اسے محبت ہے مجه سے یہ روز کہتی تهی
مگر وہ ساته بهی میرے خفا سی رہتی تهی
اسے قرار نہ آتا تها بن میرے اک پل
بہت بے چین سی میرے بنا وہ رہتی تهی
بڑا ہی شوخ اور چنچل مزاج تها اسکا
مگر اداس بهی ہر شام و صبح رہتی تهی
کبهی جو بات جدائ کی میں کیا کرتا بگاڑ کر چہرہ مجه سے ناراض رہتی تهی
پهر ایک وقت آیا دور ہو گئی مجه سے
جو مجهے جان جان کہتی تهی
مجهے یہ لگتا تها کہ وہ بچهڑنے والی ہے
میری ہر بات سے وہ بد گماں سی رہتی تهی
ہوا کچه یوں کہ پهر آزاد کر دیا اسکو
فرخ زمیں تها اور وہ آسماں سی رہتی تهی .

Noman-malik-11
 

ایڈمین کی تعریف میں شاعری 😜
کٹورے میں شیرا
ہمارا ایڈمن ہیرا😂
ویڈیوکان سیمسنگ
ہمارا ایڈمن ہنڈسم🤓😎
لال پھول پیلا پھول🤭
ایڈمن ہمارا بیوٹیفل😎
وٹکا میں چنگم
ایڈمن ہمارا سنگھم🤓🤓
ایڈمن بھی کیا یاد رکھےگا
کہ تھا کوئی ممبر
😜😘

Noman-malik-11
 

*تمام ممبران کے لیے عید کا جوڑا پیش خدمت ہے*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
*_--.--_*
*/"""\) (/""\*
*/ /| : |\ \*
*\,,\| : |/,,/*
*|,,,,,,,,,,,|*
*| | | |*
*|,,,| |,,,|*
*رومال*
*!"'"""""!*
*!,,,,,,,,,,!*
*اور یہ عید ایڈوانس میں آپ کے لئے*
*|""/"\"""""""""'"""""|*
*|,,( ';' ), Rs.5000 |*
*"""""""""""""""""*
*اب تو شکایت نہین ہوگی نا کہ مینے آپ کو گفٹ تک نہیں دیا ...*
*? باقی چپل مدرسہ سے چرا لینا ہر سال کی طرح 😂😂😂😂*

Noman-malik-11
 

ایک پنجابی کافی دیر سے دور کھڑی لڑکی کو گُھو ر رہا تھا۔
تنگ آ کر لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا۔
پنجابی نے دوست کو کہنی مار کے کہا،
’’لے اج فیر پنج وجے دا ٹائم فِکس ہو یا اے۔‘‘

Noman-malik-11
 

ایک پنجابی کافی دیر سے دور کھڑی لڑکی کو گُھو ر رہا تھا۔
تنگ آ کر لڑکی نے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ کیا۔
پنجابی نے دوست کو کہنی مار کے کہا،
’’لے اج فیر پنج وجے دا ٹائم فِکس ہو یا اے۔‘‘