*محبت*
اسے محبت ہے مجه سے یہ روز کہتی تهی
مگر وہ ساته بهی میرے خفا سی رہتی تهی
اسے قرار نہ آتا تها بن میرے اک پل
بہت بے چین سی میرے بنا وہ رہتی تهی
بڑا ہی شوخ اور چنچل مزاج تها اسکا
مگر اداس بهی ہر شام و صبح رہتی تهی
کبهی جو بات جدائ کی میں کیا کرتا بگاڑ کر چہرہ مجه سے ناراض رہتی تهی
پهر ایک وقت آیا دور ہو گئی مجه سے
جو مجهے جان جان کہتی تهی
مجهے یہ لگتا تها کہ وہ بچهڑنے والی ہے
میری ہر بات سے وہ بد گماں سی رہتی تهی
ہوا کچه یوں کہ پهر آزاد کر دیا اسکو
فرخ زمیں تها اور وہ آسماں سی رہتی تهی .
*محبت*
اسے محبت ہے مجه سے یہ روز کہتی تهی
مگر وہ ساته بهی میرے خفا سی رہتی تهی
اسے قرار نہ آتا تها بن میرے اک پل
بہت بے چین سی میرے بنا وہ رہتی تهی
بڑا ہی شوخ اور چنچل مزاج تها اسکا
مگر اداس بهی ہر شام و صبح رہتی تهی
کبهی جو بات جدائ کی میں کیا کرتا بگاڑ کر چہرہ مجه سے ناراض رہتی تهی
پهر ایک وقت آیا دور ہو گئی مجه سے
جو مجهے جان جان کہتی تهی
مجهے یہ لگتا تها کہ وہ بچهڑنے والی ہے
میری ہر بات سے وہ بد گماں سی رہتی تهی
ہوا کچه یوں کہ پهر آزاد کر دیا اسکو
فرخ زمیں تها اور وہ آسماں سی رہتی تهی .
💖کبھی ضرورت پڑے تو دور سے آواز دینا 💓💕
اے دوست
میں گزرا ہوا وقت نہیں جو واپس نہ آ سکوں.💔💓
aja ho ludo machi khele
😘😘
💖کبھی ضرورت پڑے تو دور سے آواز دینا 💓💕
اے دوست
میں گزرا ہوا وقت نہیں جو واپس نہ آ سکوں.💔💓
کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی وہ پہلی پہلی بات. 💕
بہت کچھ یاد آتا ہے ,تیرے اک یاد آنے سے 💔

ایک غزل گروپ کے لیے😂😂😂😂
خوشیاں ملیں تمھیں قدم بہ قدم
اس کے ساتھ ہی غزل ختم!!!😂
اچھا دوسری غزل
چاہیں گے تمھیں دل و جان سے ہم
تیری قسم یہ غزل بھی ختم!!! 😝😝
اچھا لاسٹ ٹائم 😂😂
پلیز
پلیز
تمھارے ہیں اور سدا تمھارے ہی رہیں گے صنم
تو نے جو کرنا ہے کر لے یہ غزل بھی ختم.!!!😂
😁😁😁😁😁😁🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بیوی کبھی ماں سے بڑھ کر محبت نہیں دے سکتی
ماں اپنے بیٹے کی شادی خود کرواتی ہے لیکن بیوی کبھی اپنے شوہر کو یہ خوشی نہیں دیتی.😏😁😁
بیوی کبھی ماں سے بڑھ کر محبت نہیں دے سکتی
ماں اپنے بیٹے کی شادی خود کرواتی ہے لیکن بیوی کبھی اپنے شوہر کو یہ خوشی نہیں دیتی.😏😁😁
ایــک تُم ___________________اور محـبّت تُمـــہاری.
بــس اِن دو _______لفــظوں مــیں ہے
دُنــیا هماری....
*تمام ممبران کے لیے عید کا جوڑا پیش خدمت ہے*
👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻
*_--.--_*
*/"""\) (/""\*
*/ /| : |\ \*
*\,,\| : |/,,/*
*|,,,,,,,,,,,|*
*| | | |*
*|,,,| |,,,|*
*رومال*
*!"'"""""!*
*!,,,,,,,,,,!*
*اور یہ عید ایڈوانس میں آپ کے لئے*
*|""/"\"""""""""'"""""|*
*|,,( ';' ), Rs. 5000|*
*"""""""""""""""""*
*اب تو شکایت نہین ہوگی نا کہ مینے آپ کو گفٹ تک نہیں دیا ...*
*? باقی چپل مسجد سے چرا لینا ہر سال کی طرح 😂😂😂😂*
تیرے کچھ خواب جنازے ہیں میری آنکھوں میں
وہ جنازے جو کبھی گھر سے اٹھائے نہ گئے....
مُرشد کیا ہم بھی جنت میں جائیں گے
مُرشد ہم ہر جگہ سے ٹُھکرائے گئے ہیں...
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں.........!!
ہاے افسوس کہ ___ ہم تم پہ کر بیٹھے ......❤!!
{}
*ﺟﺐ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ہیــــــــں ... ﺗﻮ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﺩﯾﺘﮯ ہیــــــــں ... ﺍﺗﻨﺎ ﺍﻭﻧﭽﺎ ﻣﻘﺎﻡ ﮐﮧ ... ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ہے .....!!!*💞💞
Assalam o alaikum
all friends
❤❤
🌷🌷
😘😘
❤❤
لو گو ں سے کہہ دو میری تقدیر سے جلنا چھو ڑ دیں
ہم گھر سے دو لت نہیں ’’ماں‘‘ کی دُ عا لے کر نکلتے ہیں...♥️💯✨
*Allah Pak Hmari Ammi Jan ka Saya Humary Saron p Qaim Rakhy...AmeeeN🤲🏻💫*
*Happy Mother's Day...🌸*
لو گو ں سے کہہ دو میری تقدیر سے جلنا چھو ڑ دیں
ہم گھر سے دو لت نہیں ’’ماں‘‘ کی دُ عا لے کر نکلتے ہیں...♥️💯✨
*Allah Pak Hmari Ammi Jan ka Saya Humary Saron p Qaim Rakhy...AmeeeN🤲🏻💫*
*Happy Mother's Day...🌸*
ماں نہیں ہوتی جن کے پاس
ان سے پوچھو دکھ کسے کہتے ہیں...😞💔
*Allah Pak Sub Ki Ammi Jan Ko Seht o Afiyat Wali Zindagi Ata kary or Jin Ki Mama Is Duniya mn Nhi hyn Unhy Sabr ata Kary Or Unki Ammi jan ko Jannt ul Firdous mn Ala Muqaam Ata kary...Ameen🤲🏻💫*
*Happy Mother's Day...🌸*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain