۔🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘
*حدیث مُبارڪه*
*رسُـــــــول اللّٰہ*
صٙلّٙی اللّٰہُ عٙلیهِ وآلهِ وسلِّم
نــے فـــرمایا ؛؛؛
*ســــــفر ڪــــــے دوران ایڪ آدمی ڪـــو دیڪھا ڪہ لوگ اس ڪـــــے اردگــــــرد جمــــــــع تھـــــــے*
``` اس ڪـــــے اُوپــــــــر ســــــــایــــــــہ ڪیا گـــــیا تھـــــــا اور لــــــــوگ بتــــــا رہــــــــے تھــــــــے ڪــــــــہ یــــــــہ روزے دار آدمــــــی ہــــــــے```؛
تــــــــو *رسُـــــــول اللّٰہ*
_صٙلّٙی اللّٰہُ عٙلیهِ وآلهِ وسلِّم_
*_نــے فـــرمایا یــــــــہ نیڪی نہــــــــیں ہـــــــے ڪــــــــہ تم لـــــــوگ ســــــــفر مـــــــیں روزہ رڪھو_* ••
*مســـند احمـــد، ٣٨٣۵*
"ماہِ"رمضان"ڪا"پیغام"
🍃🌹🍃🌹🍃🌹🍃
⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️🔘⚜️
❣🤲🏻 🌙۔
*کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم کبھی کھونانہیں چاہتےہر ممکن کوشش کرتے ساتھ نبھانے کی لیکن کبھی کبھی وہی رشتے بار بار ازیت دیتے بہت تکلیف دیتے آنسوؤں کا سبب بنتے روز چھوڑ جاتے ناسوربن جاتےاور جب جسم کا کوئی حصہ ناسور بن جائے تو اسے کاٹ دینا چاہئے...!!!*
*❣️🤲🏻 رمضــــان المبــارك 🤲🏻 🌙*
*❣دَبِــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے پوچھا ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ ہماری نماز قبول ہوگئی ہے ؟
*☆آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا کے جب تمہارا اگلی نماز پڑھنے کا دل کرے♥️☆*
*☆♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️☆*
Beshak
🌹 *ہر انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا کوئی نہ کوئی تو خامی ہر کسی میں ہوتی ہے اس لیے درگزر کرنا سیکھیں۔*
*بلبل کی دنیا* ༼༗ * ༗༽
🌹 *ہر انسان پرفیکٹ نہیں ہوتا کوئی نہ کوئی تو خامی ہر کسی میں ہوتی ہے اس لیے درگزر کرنا سیکھیں۔*
*بلبل کی دنیا* ༼༗ * ༗༽
Har Insan Parfycit nhi hota
🌹 *اگر کوئی غلط کر رہا ہو تو لوگوں میں سب کے سامنے اس کو غلط کہنا اس سے زیادہ غلط کرنے کے اقدام میں شمار ہوگا۔*
*بلبل کی دنیا* ༼༗ * ༗༽
یا الله میں تجھ سے مانگتا ہوں ایسی معافی جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو
ایسی ہدایت جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو
*ایسی صحت جس کے بعد کوئی بیماری نہ ہو ایسی رضا جس کے بعد ناراضگی نہ ہو…! آمین*
*☆♥️♥️پیغام اسلام♥️♥️☆*
🌺🌸میں روزے دار ہوں
🍁🌀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی آدمی روزے سے ہو تو وہ اس دن نہ فحش گوئی کرے اور نہ شور مچائے، اگر کوئی آدمی اسے گالی دے یا اس سے لڑے تو وہ اسے جواباً اتنا کہے کہ میں روزے دار ہوں۔
📘 مسند احمد، 3802
Beshak
*_السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ_*
*_صبح بخیر زندگی🌷_*
*_سلامتی ہو ان پر جو ہمیشہ صبح ہوتے ہی میری دعاؤں میں آجاتے ہیں_*
*_اور مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں_*
*_اللہ تعالی آپ کو آپ کے گھر والوں کو تمام پریشانیوں سے آنے والی ہر مصیبت ہر بیماری سے آنے والی ہر بلاؤں سے ہمیشہ ہمیشہ دور رکھے_*
*_اللہ پاک آپ پر اور آپکی فیملی پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے_*
*_آمین یا رب العالمین_*
*_دعاؤں کا طالب* _*جانباز زندہ باد*
Ameen
🌹 *اگر کوئی غلط کر رہا ہو تو لوگوں میں سب کے سامنے اس کو غلط کہنا اس سے زیادہ غلط کرنے کے اقدام میں شمار ہوگا۔*
*بلبل کی دنیا* ༼༗ * ༗༽
*💫سنھری باتیں💫*
*“ جس طرح باہر کا اندھیرا انسان سے اس کے دیکھنے کی صلاحیت کو چھین لیتا ہے اسی طرح دل کے اندر موجود تعصب کا اندھیرا بھی انسان کو حقائق دیکھنے سے روک دیتا ہے*
*بلبل کی دنیا* ༼༗ * ༗༽
🌴🌴🌴🌹🌳🌳🌳
بس ھڪ تنھنجو پيار
باقي دنيا سڄي بيڪار۔۔😋😝😃
*سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!*💞💞💞
Sahi bat haai Noman 😓😓
*دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ھو جائے ، یہ بات اھم نہیـں بلکہ اھم بات یہ ھے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت پورے خلوص سے نبھائی جائے .......!!!*💞💞
Noman ❤❤
🌹 *راستے کے کُتوں کی پرواہ نہیں کرتے ورنہ منزل نہیں ملتی کُتے بھونکنے کے لیے ہوتے ہیں روکنے کے لیے نہیں۔*
😜😜
🌹 *نجانے کس نے یہ لکھا تھا کہ مرد کو درد نہیں ہوتا شاید اس نے یہ لکھنا تھا کہ مرد درد کو دیکھتا نہیں مگر اس کے قلم سے نکلے ان تیروں نے نجانے کتنے مَردوں کے گلے گھونٹ ڈالے ان سے ان کی محبت چھین لی۔*
😓😓
یو پیار کی قسمیں کھا کھا کر کیوں جھوٹی تسلی دیتے ہو.
بس رہنے دو ہم جان گۓ سرکار تمہاری باتوں کو
Noman
فقط ایک کا ہونے میں ہی حسن بندگی ہے،
جو روز قبلہ بدلتے ہیں وہ بے دین ہوتے ہیں۔🍁
🌹 *زندگی کے سفر میں ہر کوئی شجر سایہ دار نہیں ہوتا لہذا توقعات ایک حد تک رکھا کریں ورنہ امیدیں ٹوٹنے پر وجود ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے۔*
Assalam o alaikum
ok by
ma ja rha hon
namaz per ok bad ma bat karon gya sab se
❤❤
😍😍
😜😜
😗😗
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain