زمانہ کیسے کرے گا ہمیں نظر انداز,
گلی گلی میں ہمارے دشمن, گلی گلی میں
ہمارے یار..!❤💛❣✌✌
کچھ بھی نہیں ہیں ہمارے آگے۔۔۔!💯
یہ جو آج کل بادشاہ بنے پھرتے ہیں۔💪
مانا کہ میں کچھ بھی نہیں
لیکن کوئی مجھ سا بھی نہیں😋
#کچھ_خاص_نہیں_صاحب💯
. #بس_دنیا_ہم_سے_جلتی_ہے_!!💪�
. 😎
وقت آنے پر ديا جاۓ گا #جواب سب کو 🔥
ہم بہتر جانتے ہيں #ذات سب کی #اوقات سب کی 🔥.
کوئی اپنا ہو آئینے جیسا
جو ہنسے بھی ساتھ روئے بھی🔥
__♥
*💕سچی باتیں ، مشکل راستے اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے💕*
*💕جو شخــص آپ کے کـردار اور اخــلاق سے بغــض رکھے اسے تلــوار سے نہیــں صبــر ســے ســزا دیـں💕*
*💕بیٹے بیاہ تک جبکہ بیٹاں آخری آہ تک ماں باپ کا ساتھ نبھاتی ھیں💕*
میرا عشق ——— ماہ صیام سا ۔۔۔!
تیری یادیں ——— اذانِ مغرب ۔۔۔!
مرشد کیا ھم بھی جنت میں جائیں گے
مرشد ھم ھر جگہ سے ٹھکرائے گئے ہیں
_________________
لباس پہننے کی دعا
*👕👔While wearing dress*
*اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي كَسَانِي هَذَا وَرَزَقَنِيهِ مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلا قُوَّة*
____________________________
☜جب کوئی اچھا کرتا ہے دعا
*🏆🏅When someone does good*
*جَزَاكَ اللهُ خَيْرًا*
ۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚۚ_____________
گھر میں داخل ہونے کی دعا
*🏡🏃🏻entering the house*
*بِسْمِ اللهِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللهِ خَرَجْنَا وَعَلَى اللهِ رَبِّنَا تَوَكَّلْنَا*
❤دل میں کوئی غم نہیں باتوں❤ میں کوئی دم نہیں❤
❤ یہ گروپ ہے نوابوں کا یہاں❤ کوئی کسی سے کم نہیں❤
Noman Ali Malik
Assalam o alaikum
all friend
Aftari ka time ho gya haai
damadam walo
🍎🍏🍉🍇🍌🌭🌮🧀🍖🍗🍞🍅🍆
*✍ تین باتوں کو کبھی چھوٹا نہ سمجھو ؛؛؛؛ ؛*
مر ض ؛ قرض ؛ فرض ؛
*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛
*✍تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں ؛؛؛*
خوشی ؛ غم ؛ موت ؛
😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain