Damadam.pk
Noman-malik-11's posts | Damadam

Noman-malik-11's posts:

Noman-malik-11
 
*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞

Noman-malik-11
 
*زندگی میں بڑی سے بڑی بات پر ہار نہ ماننے والے لوگ ... کبھی کبھار بہت چھوٹی سی بات پر ٹوٹ جاتے ہیــــں ....!!!*💞💞💞

Noman-malik-11
 
اب کے بار ساون نے ہمارے ساتھ یہ شرارت کی ہے
ہمارا گھر چھوڑ کر سارے جہاں میں برسات کی ہے

Noman-malik-11
 
اب کے بار ساون نے ہمارے ساتھ یہ شرارت کی ہے
ہمارا گھر چھوڑ کر سارے جہاں میں برسات کی ہے

Noman-malik-11
 
میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے و😭😭
Noman ali malik.

Noman-malik-11
 
میرے درد سے آخر تیرا رشتہ کیا ہے
دل جب بھی روتا ہے تم یاد آتے و😭😭

Noman-malik-11
 
نہ منزل ہے نہ منزل کا نشان ہے
کہاں پہ لا کہ چھوڑا ہے کسی نے

Noman-malik-11
 
نہ منزل ہے نہ منزل کا نشان ہے
کہاں پہ لا کہ چھوڑا ہے کسی نے

Noman-malik-11
 
ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا....❤❤
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا...💓💕💕

Noman-malik-11
 
ممکن اگر ہوتا کسی کو اپنی عمر لگانا....❤❤
میں اپنی ہر سانس تیرے نام لکھ دیتا...💓💕💕

Noman-malik-11
 
*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*جلد کے لئے وضو کا پانی*
*جگر کے لیے قرآن کی تلاوت*
*صحت کے لیے نماز*
*اور خوش رہنے کے لیے اللہ کا ذکر کیا کرو*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*
Beshak

Noman-malik-11
 
*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*جلد کے لئے وضو کا پانی*
*جگر کے لیے قرآن کی تلاوت*
*صحت کے لیے نماز*
*اور خوش رہنے کے لیے اللہ کا ذکر کیا کرو*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*
Beshak ❤❤

Noman-malik-11
 
*🌴مُخـتصر پُـر اثَـر🌴*
*جلد کے لئے وضو کا پانی*
*جگر کے لیے قرآن کی تلاوت*
*صحت کے لیے نماز*
*اور خوش رہنے کے لیے اللہ کا ذکر کیا کرو*
*🍂ارشــاد نــوری🍂*
Beshak

Noman-malik-11
 
تُم شراب کی بات کرتے ہو
لوگ میری آنکھوں کی مثال دیتے ہیں
*ساقی جٹ*🔥✌🔝

Noman-malik-11
 
تُم شراب کی بات کرتے ہو
لوگ میری آنکھوں کی مثال دیتے ہیں
*ساقی جٹ*🔥✌🔝

Noman-malik-11
 
*_شب برات کا خاص وظیفہ_*
4 رکعت نماز نفل دو دو کر کے ادا کریں.
پہلی دو رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد سات دفعہ سورت اخلاص پھر دوسری رکعت بھی اسی طرح پڑھیں. دو رکعت کے بعد سلام پھیر لیں.
پھر اسکے بعد اللہ تبارک تعالی کا ایک اسم گرامی *"یا مجیب"*ُ 100 بار پڑھیں.
پھر باقی کے دو نفل اسی طریقہ کار سے ادا کریں. اسکے بعد پھر "100 دفعہ" یہ اسم گرامی *"یا مجیبُ"* پڑھیں.
اسکے بعد اللہ تبارک تعالی سے دعا مانگیں انشاء اللہ عزوجل آپکی تمام تر حاجات پوری ہوں گی. جو دعا مانگی جائے گی قبول ہو گی. صدق دل سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں. اپنے گناہوں سے توبہ کریں. آئندہ اچھے اعمال کرنے کی نیت کریں. اللہ تعالی کے حضور اپنی تمام حاجات پیش کریں. انشاء اللہ عزوجل جو دعا مانگیں گے قبول ہو گی.
بندہ ناچیز کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا.
طالب دعا

*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
حضرت علی ع

Noman-malik-11
 
*بھروسہ*
کسی پہ بھروسہ کرو تو آخر تک بھروسہ کرو آخر میں یا تو ایک اچھا دوست ملے گا یا ایک اچھا سبق
حضرت علی ع

Noman-malik-11
 
*سکون*
اگر دنیا سکون ھوتا تو لوگ اللہ کو بھول جاتے سکون تو صرف ان لوگوں کے پاس ھے جو اللہ کی رضا کو اپنی رضا سمجھتے ہیں
حضرت علی ع