*سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں، جو اپنی نشوو نما میں فقط توجہ اور دیکهہ بهال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے......!!!*💞💞
*-💙زندگی کبھی ہمیں بادشاہ نہیں ہونے دیتی*
*سب کچھ دےکر بھی ہمیں فقیر ہی رکھتی ہے*
*کسی نہ کسی چیز سے محروم،کسی کے لیے ترستا ہوا* ♥💯
ہم نے ہاتھ پھیلا کر صرف عشق مانگا تھا...!!
آپ نے تو ہاتھ__چوم__کر جان نکال دی..!!
#مرشد.
*💕کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں💕*
😂😂😂😂😂😂
جانتے ھو صبر کیا ہے؟، ؟
😂 سرکار 👉
جو میں اپنی شادی کے لئے کر رہا ہوں🙈🙉🙊....!!!
😒😂
😍
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسمِ شریعت ھے۔
صاحب
مر تو انسان تب ھی جاتا ھے، جب مونگ پھلی سے دانہ نا نکلے۔۔۔😛😝😂😂
سیریس سوال 😉
ایک بات تو بتائیں۔۔
جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ ۔ ۔۔کر کہاں جاتا ہے؟
🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 😛😛😜😂😂
کبھی عرش پر کبھی فرش پر، کبھی اس کے در کبھی دربدر
غم عاشقی تیرا شکریہ میں کہاں کہاں سے گزر گیا۔
کبھی ہیرے، کبھی پکھراج میں ڈھلنے والے
ہم نے پتھر بھی چنے رنگ بدلنے والے
آپ نماز اور قرآن کے ذکر کی طرف خود نہیں جاتے آپکو چن لیا جاتا هے...😊♥
*#-جمعہ مبارکـــ...✨♥️*
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث،
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں۔🥀
میں انتظار کی قائل نہ تھا۔ مگر تُم نے
لگا دیا مجھے دیوار سے گھڑی کی طرح...!
-🍁
*سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا*
*لیکن یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پہ ہے*
🔥☠
aasalam o alaikum
sab kaise ho jumma mubarak all friend ❤❤
محبت حرام نہیں ہوتی ۔۔۔یہ تو اسلام میں بھی ہے کہ جو پسند ہے اس سے نکاح کر لو۔۔۔۔۔۔❤
محبت حرام نہیں ہوتی ۔۔۔یہ تو اسلام میں بھی ہے کہ جو پسند ہے اس سے نکاح کر لو۔۔۔۔۔۔❤
اوّل تو زمانے میں نہیں تم سا کوئی😊😘
اگر ہو بھی تو ہم کون سا تسلیم کریں گے😉😂
پاکستانی شادیوں کی اقسام۔
1: پسند والی شادی😍
2: ارینج والی شادی😌
3: "جہاں آپ کو ٹھیک لگے" والی شادی😝
4: "ہماری عزت کا سوال ھے" والی شادی🙄
5: "تمہاری عمر نکلتی جا رہی ھے" والی شادی😏
6: "مرنے سے پہلے پوتے/پوتی کی شادی دیکھنا چاہتا/چاہتی ہوں" والی شادی🙁
آپ۔ نے اس۔ میں۔ کونسی۔ والی کی ہے۔ 👉😕😬
😂😂😂
پاکستانی شادیوں کی اقسام۔
1: پسند والی شادی😍
2: ارینج والی شادی😌
3: "جہاں آپ کو ٹھیک لگے" والی شادی😝
4: "ہماری عزت کا سوال ھے" والی شادی🙄
5: "تمہاری عمر نکلتی جا رہی ھے" والی شادی😏
6: "مرنے سے پہلے پوتے/پوتی کی شادی دیکھنا چاہتا/چاہتی ہوں" والی شادی🙁
آپ۔ نے اس۔ میں۔ کونسی۔ والی کی ہے۔ 👉😕😬
😂😂😂
😂😂😂😂😂😂
جانتے ھو صبر کیا ہے؟، ؟
😂 سرکار 👉
جو میں اپنی شادی کے لئے کر رہا ہوں🙈🙉🙊....!!!
😒😂
😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain