🌹❤لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
.
میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا💕🌷
💕❤❤💕💕❣⚘⚘🌹🌷🌷💕❤💕🌹🌹🌹❤🌹💞
مجھ میں ہزار خامیاں ہیں، معاف کیجئے
آپ بھی تو کبھی اپنا آئینہ صاف کیجئے...!
jerry-🍁
زلمی والو بہت برا ہوا آج ایسے تو
قلندریوں کے ساتھ بھی نہیں ہوا
Y
O
U
S
I
F
😭 😭 😭
'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
Noman ali malik
وہ کسی اور کا ہوتے ہوئے
کیوں ہم سے آ مِلا 💔
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﻟﭙﭩﺎ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ
ﺗﻢ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺣﻠﻘﻮﮞ ﮐﺎ_____ ﺳﺒﺐ ﭘﻮﭼﮭﺘﮯ ﮨﻮ....
جسم چھونے سے محبت نہیں ہوتی صاحب💖
⚘عشق وہ جذبہ ہے👌جسے ایمان کہتے ہیں ⚘
❣ ♟*~DK~* ♟❣
ھک وقت ھو سی میں نہ ھو ساں🙃
توں یاد رکھی ____میں یاد آوساں🖤🔥
💔 وقت ہی نہیِں رہا کسی سے وفا کرنے کا 💔
👈 جناب 💔
💔 حد سے زیادہ چاہو تو لوگ مطلبی سمجھ لیتے ہیں💔
*یقــــــــــین* کرو کوئی *کسی* کا نہـــــیں ھوتا
*دل* کے دو حــــــرف ہیــــــــــں
وہ بھی *جدا جـــــــدا*___!!
💔اے درد کچھ تو____رعایت کر
ہم تو تیرے روز کے گاہک ہیں💔
❤… کیا حُسن تھا کہ آنکھ سے دیکھا ہزار بار….!!!!
❤… پھر بھی نظر کو حسرت دیدار رہ گئی…
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے
زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف رکھتا ہوں..¡¡
کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتا ہوں..!!
❤❤💯
زبان کڑوی ہی سہی__مگر دل صاف رکھتا ہوں..¡¡
کب کون کیسے بدل گیا__سب حساب رکھتا ہوں..!!
❤❤💯
ضرورت ہی کیا ھے۔۔۔تجھے راضی کرنے کو۔۔۔!
مجھ سے ہر شخص یہاں تیرے سوا راضی ہے۔۔۔!
پتہ نہیں اس ضد کا______ نتیجہ کیا ہوگا...!
سمجھتا دل بھی نہیں، میں بھی نہیں، وہ بھی نہیں....!NOMAN ALI MALIK
💔ایک عجیب سی کیفیت ہے اس کے بغیر .💔
💔رہ بھی رہے ہیں اور رہا بھی نہیں جا رہا۔💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain