حیرت انگیز ہیں یہ عشق کے اسرار و رموز
خواہش درد بھی ہے درد گوارا بھی نہیں
*پلٹ کر کسی صورت بھی نہیں آسکتے۔۔۔!*
*تم گھر سے نہیں دل سے نکالے گئے ہو۔۔۔!*
یہ شکایت نہیں_____تجربہ ھے...*
صاحب
لوگوں کو_____لوگ مل ہی جاتے ھیں...*
💞صرف تمھاری تصویر کو دیکھتا ہوں...♡
قسم سے اور کوئی نشہ نہیں کرتا میں...💞 .
*لوگ دھوکہ تب دیتے ہیں۔🖕🏻✌*
*صاحب۔🔥*
*جب آپ ____موقع دیتے ہیں۔🤞👌*
ہمارے ساتھ گزرے وقت کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
❤دوست❤
کوئی وقت ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں....💗💗💗
اس نے پوچھا تھا کیا حال ہے
اور میں سوچتا رہ گیا
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی 🔥💯
لاڈی💔
چلو اچھا ھوا ، یہ دھند پڑنے لگی 🙏
ورنہ دور تک تکتی تھیں نگاہیں تم کو
غرور کس بات کا🔥
صاحبہ✌🏻
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہے💯😌
تعلق ہار جاتے ہیں
انائیں جیت جاتی ہیں
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔
NOMAN ALI MALIK ❤❤
ھم تو دل کے مریض ہیں ......!!
وہ جو کہتا مان لیتے ہیں..؟
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+
NOMAN ALI MALIK ❤❤
*✍تین باتوں کو ہمیشہ یاد رکھو ؛؛ :؛*
نصیحت ؛ احسان ؛ موت
NOMAN ALI MALIK ؛
اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں صاٸم💔
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں.
%=❣💗💓 NOMAN ALI MALIK 🌷🌷
۔💛💚🔷🌹💠💛💚
_انسان کو اس کے حالات_
_نہیں خیالات پریشان_
_کرتے ہیں حالات تو وقت_
_کے ساتھ بدلتے رہتے ہیں_
_لیکن خیالات کو_
_بدلنا آسان نہیں ہوتا_
💛💚💠🔷🌹💠🔷🌹💚💛
کبھی سینے سے لگا کر _____ سن وہ دھڑکن
جو ہر پل تیرے ساتھ جینے کا ورد کرتی ھیں❤,
جن کی #فطرت میں تھا #بغاوت کرنا 🔥
ان #دلوں پے بھی ہم نے #حکومت کی ہے.. 🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain