روز ہوتی ہے میری اپنی سانسوں سےجھڑپ"🔥
روز اک سانس کو پھانسی کی سزا دیتا ہوں 🔥💔
ادا قاتل___نگاہ قاتل___ زباں قاتل___بیاں قاتل
بتا قاتل___کہاں جاؤں__جہاں جاؤں__ وہاں قاتل
ادا قاتل___نگاہ قاتل___ زباں قاتل___بیاں قاتل
بتا قاتل___کہاں جاؤں__جہاں جاؤں__ وہاں قاتل
*کسی سے نفرت اُس وقت کریں جب اُس کے بارے میں سب کچھ جان لیں اس وقت نہیں جب اُس بارے میں سب کچھ سن لیں.....!!!"*
*کسی سے نفرت اُس وقت کریں جب اُس کے بارے میں سب کچھ جان لیں اس وقت نہیں جب اُس بارے میں سب کچھ سن لیں.....!!!"*
تُم عاشق ہو گے ،،،، جاؤ اپنا عشق سنبھالو جا کر ..
ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے عشق جلا دیں گے
تُم عاشق ہو گے ،،،، جاؤ اپنا عشق سنبھالو جا کر ..
ہم بھی شاعر ہیں لفظوں سے عشق جلا دیں گے
Assalam o alaikum
Good morning
All friends ❤❤
لوگ کہتے ہیں بھُول کر اُسے نئی زندگی شروع کر❤
وہ رُوح پر قابض ہے مجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیتا۔💔
وہ طلب نہ تھا عطا تھا، خواہش نہ تھا دعا تھا!!
وہ کبھی نہ جان سکے گا، وہ میرے لیے کیا تھا!!💕...
#اجازت تو دی تھی میں نے شرارت کرنے کی تمہیں۔۔۔۔۔۔
پر تم نے جو توڑا پاگل------وہ میرا دل تھا
#اجازت تو دی تھی میں نے شرارت کرنے کی تمہیں۔۔۔۔۔۔
پر تم نے جو توڑا پاگل------وہ میرا دل تھا
پاکستان کے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز نرس پہ
مرتے ہیں😄اور مریض فرش پہ😂😂
#
پاکستان کے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز نرس پہ
مرتے ہیں😄اور مریض فرش پہ😂😂
#
پاکستان کے سرکاری ہسپتال کے ڈاکٹرز نرس پہ
مرتے ہیں😄اور مریض فرش پہ😂😂
#
"""سیلری آگئی هے اس مہینے کی بھی"""""😊😊😊😊
"لیکن خرچ کرنے والی ابھی تک نہیں آئی"😞😞😞😞
#💞😍🙈😘😛
"""سیلری آگئی هے اس مہینے کی بھی"""""😊😊😊😊
"لیکن خرچ کرنے والی ابھی تک نہیں آئی"😞😞😞😞
#💞😍🙈😘😛
چلو مر جاتے ھیں تم پر💕
بتاؤ دفن کرو گے سینے میں💕
چلو مر جاتے ھیں تم پر💕
بتاؤ دفن کرو گے سینے میں💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain