نفرت بھی کیوں کریں تجھ سے؟
اتنا بھی واسطہ کیوں رکھنا____؟
نفرت بھی کیوں کریں تجھ سے؟
اتنا بھی واسطہ کیوں رکھنا____؟
نفرت بھی کیوں کریں تجھ سے؟
اتنا بھی واسطہ کیوں رکھنا____؟
لا ئیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل
دو آنسوؤ سے مجھ کو گمراہ نہ کیجیئے
لا ئیے اپنے عشق کی کوئی مستند دلیل
دو آنسوؤ سے مجھ کو گمراہ نہ کیجیئے
*کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی*
*کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ہوئے*
Assalam o alaikum sb kasi haai Good morning
کچھ رشتےداروں کو دیکھ کر نصرت فتح علی خاں کی وہ غزل یاد آتی ہے😝
ان کی معصومیت پہ نا جانا😂
کچھ رشتےداروں کو دیکھ کر نصرت فتح علی خاں کی وہ غزل یاد آتی ہے😝
ان کی معصومیت پہ نا جانا😂
Good night 10:42 ok by
لڑکیوں سے بحث کرنا نانی کو iphone کے فنکشن سمجھانے کے برابر ھے😁😂😠😃 😑
#A_K
لوگ کہتے ہیں کہ پتھر دل کبھی ____ رویا نہیں کرتے...
انہیں کیا خبر پانی کے چشمے ہمیشہ پتھروں سے ہی نکلا کرتے ہیں...❤❤❤

🌹محبت لباس نہیں جو روز بدلا جاۓ...
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا...🌹
🌹محبت لباس نہیں جو روز بدلا جاۓ...
محبت کفن ہے پہن کر اتارا نہیں جاتا...🌹
تم کو فرصت اگر ہو سننے کی
کرنے والی ہـــــــــزار باتیں ہیں
💔🔥
بدلہ جو رنگ آپ نے حیرت ہوئی ہمیں۔۔۔۔
گرگٹ کو مات دے گئی فطرت جناب کی۔۔۔۔۔
یہ اداس اداس پھرنا، یہ کسی سے بھی نہ ملنا
یونہی بے سبب نہیں، کچھ تو سانحہ ہوا ہے
ساری دنیا تیری ہی طلبگار سہی.........🔥🔥
مگر کچھ حسن والے ہمارا بھی احترام کرتے ہیں❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain