Damadam.pk
Noman-malik-11's posts | Damadam

Noman-malik-11's posts:

Noman-malik-11
 

اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی
تو نمک بھی زخموں کی دواہوتی

Noman-malik-11
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!

Noman-malik-11
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!

Noman-malik-11
 

جاون والا جاندی واری کہہ گیا سی۔
ھُن نہ کاں دے بولن دا اعتبار کَریں۔

Noman-malik-11
 

اتوار اور اعتبار آتے تو مشکل سے ہیں لیکن جاتے بڑی جلدی ہیں😐😓

Noman-malik-11
 

اتوار اور اعتبار آتے تو مشکل سے ہیں لیکن جاتے بڑی جلدی ہیں😐😓

Noman-malik-11
 

کوئی خبر تو لے اُس کی..
❤🖤
جو میری خبر نہیں لیتا..

Noman-malik-11
 

وہ جانتا نہیں تو بتانا فضول ہے
اُس کو میرے غموں کی خبر ہونی چاہئیے!

Noman-malik-11
 

"ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے"

Noman-malik-11
 

"ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے"

Noman-malik-11
 

روٹھ جاؤں گا تیری ان سرد ہواوں سے
. . . . . اے جنوری
ذرا سا بھی میرے محبوب کو کچھ ہوا تو

Noman-malik-11
 

کوئی خبر تو لے اُس کی..
❤🖤
جو میری خبر نہیں لیتا..

Noman-malik-11
 

کوئی خبر تو لے اُس کی..
❤🖤
جو میری خبر نہیں لیتا..

Noman-malik-11
 

تو ایسا کر
اپنا درد مجھے
دے
دے پھر
میں جانو
درد
جانے دوا
جانے خدا جانے

Noman-malik-11
 

فرق تو اپنی
اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں
ورنہ دوستی
بھی محبت سے کم نہیں توتی

Noman-malik-11
 

یہ دنیا مطلب کی ھے
تم کس محبت کی
بات کرتے ھو
سائیں
تم بھی میرا جنازہ
پڑھنے آوگے مگر اپنے ثواب کی خاطر
Noman Ali Malik

Noman-malik-11
 

وہ محجھے چھوڑ کر جس شخص کے پاس گیا
اگر برابری کا ہوتا تو صبر آجاتا😢

Noman-malik-11
 

وہ محجھے چھوڑ کر جس شخص کے پاس گیا
اگر برابری کا ہوتا تو صبر آجاتا😢

Noman-malik-11
 

"ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے"

Noman-malik-11
 

*تمہارا نام بھی پڑھ لوں تو______!!!!*
*میری آنکھیں_______ مُسکُراتی ہیں....*