Damadam.pk
Noman.rajput.190's posts | Damadam

Noman.rajput.190's posts:

Noman.rajput.190
 

chall nikal .😝😝😜

Noman.rajput.190
 

وہ اپنے بارے میں کتنا ہےخوش گوما دیکھو ۔
جب اسکو میں بھی نہ دیکھوں تو دیکھنا اسکو

Noman.rajput.190
 

یہ پہلا عشق ہیں تمہرا ذرا سوچ لو ۔
میرے لیا یہ راستہ نیا نہی ہیں ۔😜

Noman.rajput.190
 

منزلوں کو خبر ہی نہیں ۔
سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے ۔🙁

Noman.rajput.190
 

عشق اسے سے کرو جس میں كامیا بے شومار ہو ۔
یہ خوبیوں سے بھرے چہرے اتراتے بہت ہیں

Noman.rajput.190
 

💐 *لوگ اس وقت ہماری قدر نہیں کرتے جب ہم اکیلے ہوں۔*
*لوگ اس وقت ہماری قدر کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں ہیں۔*
💎❤

Noman.rajput.190
 

۔میں نے ہر بار نئی آنکھ سے دیکھا ہے تجھ کو..!🥰
مجھ کو ہر بار نیا عشق ہوا ہے تجھ سے...💕

Noman.rajput.190
 

دل کی تنہائی کو آواز بنا لتے ہیں درد جب حد سے گزرتا ہیں تو گا لتے ہیں ۔😝😜

Noman.rajput.190
 

اب تو کسی سے درد بھی نہی بانٹ سکتے ۔۔
سکرین شاٹ کا زمانہ آگیا صاحب ۔😝😜

Noman.rajput.190
 

ہم تو سہہ ہی چوکے بس اب تم اپنا دل بڑا رکھنا ۔

Noman.rajput.190
 

محبت رہی چار دن زندگی میں ۔۔
رہا چار دن کا اثر زندگی بھر ۔

Noman.rajput.190
 

یہاں پر کسی کو بھی کچھ ہسبے آرزو نہ ملا
۔۔ کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا

Noman.rajput.190
 

بدل گئے نہ تم ۔🙁۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم تھے ہی لعنتی 😜😝۔

Noman.rajput.190
 

آپ اپنی اچھایوں پر دھیان دیجۓ☺ ۔
میں اپنی برائوں کا حساب دے دو گا😏 ۔😒

Noman.rajput.190
 

نہ جانے کونسی سازشوں میں دن گزرہ گیا ۔
۔میں دوشمنوں سے بچا دوستوں میں مارا گیا ۔

Noman.rajput.190
 

محبت تھی تو ہر مان لی ۔ ضد ہوتی تو برباد کر دیتا اپ کو ۔

Noman.rajput.190
 

پوچھ لیتے بس وہ مزاج میرا ۔
۔کتنا آساں تھا علاج میرا

Beautiful People image
N  : @nomanrajput677 tiktok id .😜😂😂 - 
Noman.rajput.190
 

ویلے لوگ حاضر ہو ۔😜😜

Noman.rajput.190
 

خاص سے عام کردے خود کو ورنہ خاص نیلام ہو جاتے ہیں بازارو میں اكسیر ۔