Good morning .😎😎😎
good morning or jumma mubark.😇😇
good morning 😊😊
میرے جلتے مکان کو کیا معلوم !
میرے گھر کے چراغ _ مجرم ھیں
good morning .😊
شہر جا کر بس گیا ہر شخص پیسے کے لیے
خواہشوں نے میرا پورا گاوں خالی کر دیا
ڈگریاں نہیں کرتیں فیصلے وراست کے
تربیت بتاتی ہے، خاندان کیسا ہے🔥
تیری اوقات سے اونچا ہے____عشق میرا😍❤️
تو اپنے آپ کو____ میرے لائق نہ سمجھا کر😌🥀
ہم وقت گزارنے والے نہیں --------- رونق محفل ہیں😊
زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی میں آیا تھا کوئی😌❤
مجھ سے جو نظریں چرانے لگے ہو
لگتا ہے کوٸی اور گلی جانے لگے ہو♥️🥀
ہم سلام پیش کرتے ہے آپ سب کو ۔کوئی ہم سے گوفتگوں کرنا چاہئے گا ۔
بدل دیا ہے مجھے ہجرتوں کے موسم نے
جدھر بھی جاتا ہوں حیرت سے لوگ دیکھتے ہیں
نہ جانے تو نے یہ کیا اسم پڑھ کے پھونکا ہے
مری طرف بھی محبت سے لوگ دیکھتے ہیں
#Haider
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا...!!!👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے...!!!💔💔
سیٹھ صاحب کو خواب میں ایک لڑکی نے جوتے مارے،
2 دن تک سیٹھ بینک نہیں گیا،
کیونکہ بینک میں لکھا تھا،" "ہم آپ کے خواب کو حقیقت میں بدل ديں گے [<<>>]
Bawa ji Sialkot..😁😁😂😂
کہ اصرار تھا انہیں "" کہ بھلا دیجیے ۔ظفر۔ ہم نے بھلا دیا تو وؤ اس پر بھی خوش نہیں 🔥🔥
😟لڑنا چاہتا ہوں میں اپنوں سے
پر کہیں جیت گیا تو سب ہار جاؤ گا😔😔
میرے پاس ہی ہیں مگر نہ جانے کیوں " وؤ🔥🔥 شخص مجھے گیا گیا سا لگتا ہیں
بہت غرور تھا چھت کو چھت ہونے پر ۔پھر ایک اور منزل بنی اور چھت فرش ہوگئی 🔥
جو پاس ہیں وؤ خاص ہیں " جو چھوڑ گے🔥🔥 وؤ بوجھ تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain