I sold my phone to buy charger..
What's yours?
Please don't spoil the fun😉
According to your #Birthmonth I'm your??
January. Cousin 🙈
Feburary. friend😍
March. Bff ❤️
April. Doctor 💯♥️
May. everything 🧏
June. Best friend 😜
July. Soulmate😜
August. janu😂
September. Life partner 😍
October. Crush 😘
November. Love💖
December Crime partner
✔️💢🙉🙈😒😂😂 just for fun ❤
آٹھویں محبت بھی ناکام ہونے کے بعد کیا کرنا چاہیے.؟🙂🥀
شادی سے ایک دن پہلے, ہونے والی بیوی کا میسیج آیا,
"سوری, ہماری شادی نہیں ہو سکتی کیونکہ کہیں اور فکس ہو گئی ہے "
دولہا تو ٹینشن میں آ گیا ۔۔۔۔۔
کچھ دیر بعد دوسرا میسیج آیا,
"سوری, غلطی سے آپ کو بھیج دیا"
دولہا پھر ٹینشن میں آ گیا.......
آج میری شادی کی پہلی انیورسری ہے پچھلے سال اسی دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا
😜😂😜🙈🙈😜😜
🤷♂️🙉😹
صبا لوڈ والی نے بینظیر انکم والے سے شادی کر لی ہے
اور ان کے ہاں جو بچہ ہوا ہے وہ جیتو پاکستان کے میسج کرتا ہے…!
دس منٹ موبائل استعمال نہ کرو تو موبائل سے آواز آتی ہے جان تم بدل گئے ہو 😂😂😂
Karachi main BHI lockdown lgrha hai Kia 😢
اب پتہ چلا وہ
I love u toO😍
کی جگہ😑
I love u 2💕
کیوں کہتی تھی😐💔
Patience, better days are coming. ♥️🦋
#Ramadan2021
مبارک ہو پاکستانیو سم لوڈ پر تمام Taxes ختم کر دیئے گئے🔥🖤
Apky pass is time kitny paisay hain??
Merey pass 320😍
میری پوسٹسں اگنور نہ کیا کرو 😕
میں نے کون سا آپ کو پیار میں دھوکہ دیا ہوا ہے 😶🙈😂😂
Which planet are you from ?
Sun 🔆
Moon 🌜
Earth 🌍
خودی کو کر بلند اتنا
کہ ہیل 👠 نہ پہننی پڑے 😒
اظہار محبت کروں یا پوچھ لوں طبعیت ان کی😊
اے دل کوئی تو بہانہ بتا ان سے بات کرنے کا 🥺
غزل😆
#بیوی میکے جاتی ہے اور مزے لینے کے لئے شوہر کو میسج بھیجتی ہے😱
#میری محبت کو اپنے دل میں ڈھونڈ لینا
اور ہاں، آٹے کو اچھی طرح گوند لینا😀
#مل جائے اگر پیار تو کھونا نہیں
پیاز کاٹتے وقت بالکل رونا نہیں😥
#مجھ سے روٹھ جانے کا بہانہ اچھا ہے
تھوڑی دیر اور پکاؤ آلو ابھی کچا ہے😅
#مل کر پھر خوشیوں كو بانٹنا ہے
ٹماٹر ذرا باریک ہی کاٹنا ہے😉
#لوگ ہماری محبت سے جل نہ جائیں
چاول ٹائم پہ دیکھ لینا کہیں گل نہ جائیں😜
#کیسی لگی ہماری غزل بتا دینا
نمک کم لگے تو اور ملا لینا😄
#شوہر کا سپر ريپلائی😂😅
تمہاری یہی ادا تو دل کو بھا گئی
تمہارے جاتے ہی، پڑوسن کھانا پکانے آ گئی🙈🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain