Damadam.pk
Noman1996's posts | Damadam

Noman1996's posts:

Noman1996
 

سردیوں میں نہانے کی بجائے
ڈرائی کلین سسٹم ہونا چاہے 🥶😂🤣

Noman1996
 

رات میں نے ایک چڑیل کو دیکھا😱
پھر چڑیل نے مجھے دیکھا😬
پھر میں نے ہولی سی کہا : تو ہی چمڑ جا 😕
چڑیل کہتی : سوری آئی ہیوو بوائے فرینڈ😏

Noman1996
 

سردی کی وجہ سے لمبی ہو گی راتیں 🙁
نمبر دے دو اپنا ہم کریں گے باتیں 😍

Noman1996
 

کمبل کمپنیوں سے التماس ہے کہ چوڑائی لمبائی میں واضح فرق رکھیں ساری رات اس ٹینشن میں گزرجاتی ہے کہ لمبائی کونسی ہےاورچوڑائی کونسی🤔

Noman1996
 

کبھی کبھی مجھ سے ایسی چائے بن جاتی ہے ــ
اگر شاہ جہاں پی لیتا تو میرے ہاتھ کٹوا دیتا ــ😉😉

Noman1996
 

محبوب بھی کمبخت وہاں پیدا ہوا ہوتا ہے😼
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
شادی ہونے کا😐😐😼🔪

Noman1996
 

ماشاء اللہ اتنا شریف ہو کوئی لڑکی لفٹ بھی کروا رہی ہو تو نظریں جھکی ہی رکھتا ہوں...!😔🙂🥀

Noman1996
 

kis cast k ho🤔🤔🤔

Noman1996
 

جسے دیکھا ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ 🖤

Noman1996
 

چاۓ پیتے ہوۓ کیا خُُوب ادا ہے اُسکی♥️
کپ سے کچھ دور ہی لب گول بنا لیتی ہے😂💕💝

Noman1996
 

مرد اگر اچھا کمانے لگ جائے تو اس کی پہلی سوچ ہوتی ہے کہ اب میں اپنی بیوی بچوں کو بہتر سہولیات مہیا کروں گا. جبکہ عورت کمانا شروع کردے تو اس کی پہلی سوچ یہ ہوتی ہے کہ اب میں مرد کے بغیر رہ سکتی ہوں.
سچ کڑوا ہے

Noman1996
 

پاکستان واحد ملک ہے
جہاں سپیڈ بریکر پر بائیک🏍 آہستہ کرنے کی بجائے تشریف کو ہلکا سا اوپر اٹھا کر گزر جاتے ہیں، آہستہ نہیں کرتے😶

Noman1996
 

حاضر ہوں وہ عظیم لوگ!🙄
جو بغیر جانوں مانوں کے اس وقتonline ہیں.؟😁😜😊

Noman1996
 

جن کا کوئی جانو مانو نہیں وہ میرے پاس
آؤ میں زہر بنا رہا ہوں🤣⁦🙈
مل کر کھاتے ہیں 🤣

Noman1996
 

بھاڑ میں جائیں لڑکیاں ویسے بھی ہمیں حوریں ملے گی🥰🥰🥰 😂😂کہاں گئی میری تسبی📿

Noman1996
 

میں چاہتا ہوں میرے سر پے چوٹ لگے اور
کوئی پیاری سی لڑکی اپنا قیمتی ڈوپٹہ پھاڑ کر مجھے ڈانٹتے ہوئے پٹی کرے😌😍😁😅

Noman1996
 

ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا،
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا ڈاکٹر صاحب اے چیز کنے دی آندی اے 😜😂🤣

Noman1996
 

PUBG lite main na random squad join horha hai na tdm warehouse hai maps main Kia ap sab k game main bhi yehi problem arhi hai?

Noman1996
 

جن کی شکل ملتی ہےوہ بہن بھائی ہوتےہیں ⁦😍😍
.جن کی عقل ملتی ہےوہ دوست ہوتے ہیں 😍🤗
.جن کی نہ شکل ملتی ہے نہ عقل ملتی ھے وہ میاں بیوی ہوتے ھیں🤣🤣

Noman1996
 

رشتے داروں میں ایک مرد ایسا ضرور ہوتا ہے جسے عورتیں کہتی ہے
جا وے پائی بندیاں وِچ جا کے بے…😂