Damadam.pk
Noman1996's posts | Damadam

Noman1996's posts:

Noman1996
 

🤔
بھٹوں اگر زندا ہے
تو بختاور کی شادی پر کیوں نہیں آیا 🤔
😂😂

Noman1996
 

چار دن کی جوانی ہے
دو دن جانو بنانے میں لگ جاتے ہیں
اور دو دن یہ پتہ کرنے میں کہ جانو کڑی اے کے منڈا…🙄

Noman1996
 

مرد خوبصورت ہیں اسی لئے وہ بیوٹی پارلر نہیں جاتے🙃🙃😉

Noman1996
 

مجھے افسوس ہے ان جوان نسلوں پر جو سگریٹ نہیں پیتے۔💔

Noman1996
 

آنٹی تولیہ دو رہی تھی میں نے پوچھا آنٹی تولیہ دو رہی ہیں؟😉آنٹی گھور کر میری طرف دیکھا اور کہا نہیں تولیے کو پانی دے رہی ہوں🤭🤭کیا پتہ بڑا ہو کر کمبل بن جاۓ🤷🏻♂️😁😁😂😂😂

Noman1996
 

کبھی گھر والوں نے شادی کا کہا ہے ؟
🙄

Noman1996
 

آپ کے دادا کا کیا نام ہے ؟

Noman1996
 

عورت "میک اپ " کرکے ایسا مرد ڈھونڈتی ہے
جو اس کی روح سے محبت کرے ۔🌚

Noman1996
 

کیا آپ بھی انٹرنیٹ نا ہونے پے فون کی گیلری کی صفائی کرتے ہو 🤪😂

Noman1996
 

گرل فرینڈ بنانے کا
دل کر رہا ہے😉😊
کوکر میں بناؤں یا پتیلے میں؟ 😂

Noman1996
 

سچ سچ بتانا
موٹی ہو 😂😘😀🤣👉
یا پتلی ؟؟؟
No Cheating.

Noman1996
 

اب نیٹ پیکج ختم ہونے پر بھی بیلنس نہیں کٹے گا پیکج نہ بھی ہو اور ڈیٹا ان ہو تب بھی بیلنس نہیں کٹے گا.
*Jazz* *275#
*Zong* *4004#
*Ufone* *3344#
*Telenor* *7799#
*Warid* *869#

Noman1996
 

تیری یاد میں میری چاۓ پر اکثر 🙄😒
مکھیاں آپس میں سیٹنگ کرلیتی ہیں😌🤧🤣

Noman1996
 

تاریخ گواہ ہے کہ
خوبصورت لڑکی🙄🙄
ہمیشہ نالائق ہوتی ہے😂😂
Mention a khubsurat larki

Noman1996
 

پوچھنا یہ تھا کہ سر ہلانے سے😀😀
جوؤں🐜کو زلزلہ محسوس ہوتا😅
ہوگا کے نہیں🐜🐜🐜😊
لڑکیوں🙊🙈🌹 🌹🌹

Noman1996
 

لپسٹک کی گارنٹی نہیں😛
کاجل خراب ہونے نہیں دوں گا🙈😂😜😛

Noman1996
 

Motorway odhaar per
Green line odhaar per
Orange line odhaar per
Sarkari emaratain odhaar per
Aeroplane odhaar per
Shukria Dilon k wazeer e azam Nawaz Sharif 💜

Noman1996
 

شکل ایسی ہے میری
کسی کو کرش تو کیا ترس بھی نہیں آتا…🙄

Noman1996
 

دیوار میں زور سے ٹکر ماریں
اگر خون سُرخ نکلا تو سمجھ جائیں آپکا خون ابھی سفید نہیں ہوا…😁

Noman1996
 

سمجھدار بندے بحث نہیں کرتے
بس تیلی لگا کر ساءیڈ پر ہوجاتے ھیں