Damadam.pk
Noman42's posts | Damadam

Noman42's posts:

Best way to celebrate your success 


Sajood ❤️

Babar😘❤
N  : Best way to celebrate your success Sajood ❤️ Babar😘❤ - 
Soon.in sh Allah going for trial pray for my success 🙏thanku
N  : Soon.in sh Allah going for trial pray for my success 🙏thanku - 
Noman42
 

تمہیں یہ بھی کبھی خیال نہ آیا ؟؟؟
ساری زندگی تیری راہ __دیکھتے رہے ہم...!!!

Noman42
 

اکیلے ہم ہی شامل نہیں،اس جرمِ محبت میں
نگاہ جب بھی ملتی تھی مسکرایا تم بھی کرتے تھے 💔💯

Noman42
 

زخم جدائی کے دھیرے دھیرے ___,, بڑھ جاتے تو اچھا تھا..
کاش بچھڑ جانے سے پہلے مر_____,,جاتے تو اچھا تھا.💔💔👉🏻

Noman42
 

چھوڑ جائیں گے تیری نگری🙂🥀
ڈھونڈتے پھروں گے گلی گلی 🖤✨
in sh Allah🚶

Noman42
 

کھا رہا ہے عشق مزے سے مجھ کو۔۔۔۔!!!
. . . . . . . . . صاحب . . . . . . .
شاید محبّت کو زائقہ پسند آیا میرا۔۔۔۔!!!😭💔

Noman42
 

طلب تو اتنی ہے بسا لوں دل و جان میں تجھ کو
نصیب ایسے ہیں کہ دیدار بھی میسر نہیں تیرا . wasssh😭

Noman42
 

"آپ کی خواہشیں بجا لیکن انسان کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے"!🌸❤
_______💕💯"آپ کی خواہشیں بجا لیکن انسان کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے"!🌸❤
_______💕💯

I love him very much❤❤❤😘👌👌
brave man cheeta❤😘
N  : I love him very much❤❤❤😘👌👌 brave man cheeta❤😘 - 
Too much sad😭😢😭😢😭😢
N  : Too much sad😭😢😭😢😭😢 - 
Btao btao🤔🤔
N  : Btao btao🤔🤔 - 
اب بھی حلقہ احباب محدود ہے میرا
😢😭
فقط خاموشیاں،تنہائیاں،اداسیاں اور میں...... !!!😓😢😥💔 simple😢
N  : اب بھی حلقہ احباب محدود ہے میرا 😢😭 فقط خاموشیاں،تنہائیاں،اداسیاں اور - 
Noman42
 

منافق دوست سے کتا 100 گنا بہتر ھے ۔
تلخ حقیقت

رات آتی ہے یوں پھر چڑھتا ہے دن،

دیکھ! تیرے انتظار میں موت نہ آجائے!
N  : رات آتی ہے یوں پھر چڑھتا ہے دن، دیکھ! تیرے انتظار میں موت نہ آجائے! - 
Noman42
 

تیری مُسکراہٹ پر
کاش وقت رُک جائے
دل بھر کہ بھی دیکھوں
تو شاید عُمر کم پڑ جائے🥀✨

Noman42
 

:ﺩﺭﺩ ﺗﻮ_____ﺭﻭﺯ ﮐﺎ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﮨﮯ
ﺁﺝ ﻟﯿﮑﻦ ﺷﺪﯾﺪ ﮨﮯ____ﺳﺎﺋﯿﮟ!!💔💔💔💔😔😭😭

The big Dog is here❤❤❤😍😘😘💪💪💪
N  : The big Dog is here❤❤❤😍😘😘💪💪💪 - 
جب بھی اپنی فیملی کو کسی آؤٹ آف سٹی میں لے کر  جائیں یا دور سفر پر جائیں. تو  وہ اپنے ہمراہ   اسلحہ ضرور رکھیں جہاں پر لگے آپ کی جان اور مال  عزت کو خطرہ ہے آپ اس کو ادھر ہی شوٹ کر دیں. کیونکہ اس ملک میں انصاف نہیں ..آپ کو خود انصاف لینا پڑے گا سب سے پہلے اپنی عزت اور پھر اپنے جان و مال کی حفاظت کے لیےاسلحہ ضرور رکھیں..یہ  اب وقت کی ضرورت بن چکا ہے...اپنی حفاظت خود کریں ورنہ اپنی عزت لوٹنے کا تماشہ میڈیا پر دیکھیں.. اگر ریاست آپ کی حفاظت نہیں کر سکتی تو آپ کو اپنی حفاظت خود کرنا پڑے گی.سرے عام روڑ پر ٹریفک سارجنٹ کو قتل کرنے والا مجرم باعزت بری ھوگیا اور اب یہاں سرے عام پھانسی کی بات کرتے ہو۔سب سے بڑے مجرم تو عدالتوں میں بیٹھے ہوئے ہیں۔😠😠
N  : جب بھی اپنی فیملی کو کسی آؤٹ آف سٹی میں لے کر جائیں یا دور سفر پر جائیں. تو - 
میری شام مہکتی ہے تیری یادوں سے
میری چائے میں شامل ہیں محبت تیری
N  : میری شام مہکتی ہے تیری یادوں سے میری چائے میں شامل ہیں محبت تیری -