میرے دماغ کی نس نس پھٹ گئی ہے
بس اب فیصلہ نا میرے خلاف کرنا
تیرے دل کے ساتھ ناانصافی ہے
میری فطرت کے ساتھ انصاف کرنا
میں ایک جگہ نہیں رہ سکتا
مُجھے معاف کرنا ، مُجھے معاف کرنا
میں قید میں اور نہیں رہ سکتا
کوئی اور ہی سزا سُنا دے تُو
کوئی اور انسان بن کر مل لے
کوئی نئی کہانی بنا دے تُو
میں آباد نہیں ہونا چاہتا
مُجھے شہر در شہر برباد کر دے
پیار کا پرندہ توڑ دے یارا
میرے دل کا پرندہ آزاد کر دے
کوشش تو کی ہے بہت پر دِل تباہ
مُجھ سے کوئی بھی شخص کبھی خوش نہیں ہوا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain