Damadam.pk
NomanRaees's posts | Damadam

NomanRaees's posts:

NomanRaees
 

,,,آپ کو کیا غرض دکھوں سے میرے
❤ جناب ❤
,,,شا عر ی سنیے,,," واہ واہ کیجئ

N  : کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊 کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے - 
NomanRaees
 

آپ لیں پہلے_,_چائے پانی جی
پھر سناتا ہوں میں کہانی جی
آپ آرام سے _,_ یہاں بیٹھیں
آپ آئے ہیں _,,_ مہربانی جی

N  : ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﺪ ﺩﻋﺎ ﺩﻭ۔ 😂🙊🙈 ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﺮی بیوی ﺑﻨﺎﺋﮯ۔۔😂🙊🙈 - 
NomanRaees
 

ہینڈ فری پر گانا لگا کر ساتھ خود گائیں تو لگتا ہے ہم جیسا سنگر پوری دنیا میں کوئ نہیں ہے۔😜🙈😝😂😂
Noty boys

NomanRaees
 

جج: اس مجرم کے دونوں کان کاٹ دو🤣🤣🤣
مجرم: جج صاحب میرے کان مت کاٹو ورنہ میں اندھا ہو جاؤں گا🤣🤣🤣🤣
جج: وہ کیسے ؟🤣🤣🤣
مجرم: سر میں عینک کیسے لگاؤں گا 🤣🤣🤣🤣؟
…….

NomanRaees
 

پٹھان سے انٹرویو میں پوچھا گیا🤔🤔🤔🤔🤔🤔: آپ کو کتنے سالوں کا تجربہ ہے...؟ 😷😷😷😷😷😷😷
پٹھان: ٣ سالوں کا🧛🏾♂🧛🏾♂🧛🏾♂. ویسے ٢ سالیاں بھی ہیں مگر ہم نے ان کو ہاتھ بھی نہیں لگایا..........😄😃😀😆😅😂🤣😇🤣🤣😂

N  : kMaaaaaL - 
N  🔥 : Hahahahaha - 
NomanRaees
 

مزاح
گھومتے🧗 پھرتے💃 ناچتے🏃 کودتے🤺 رہا کریں 😒
کیونکہ ایڈمن🕺 نے آپکو اس Damadam 🙇 میں بھرتی💃 کیا ہے 😂
ہسپتال میں نہیں 😂😂

NomanRaees
 

میں ٹیکنالوجی کو اس دن مانوں گا 🙄🙄
جس دن میں چائے☕ ڈاؤن لوڈ کرکے پی سکوں_ 😋😋
🚬🔝