اتنا کہنا کوئی مشکل تو نہیں صبر کرو
صبر کرنا بھی تو آسان نہیں ہوتا نا
چار پیسے ہیں مری جیب میں صدقہ کر دوں؟
اس تجارت میں تو نقصان نہیں ہوتا نا؟؟
🖤🥀_👑🌺✌
تجھ پہ لعنت تیرے سارے یاروں پہ لعنت🙂
جس کے ساتھ تو مصروف ان سب فنکاروں پہ لعنت😇🧸
🖤🥀_👑🌺✌
ہزاروں خواب مرتے ہیں تو اک مصرعہ بنتا ہے
ذرا سوچو غزل کتنے جنازوں کی کمائی ہے
سارے کِھلونے چھوڑ کر
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ 😊💔