*عزت جتنی دو گے* *محبت اتنی گہری ہوگی* *عزت کے بغیر......!!* *محبت کا کوئی ❣️ وجود نہیں.....!!* *کیونکہ رشتہ کوئی بھی ہو* *عزت کے بنا سبـــــــــ کچھ بیکار ہے....
ڈرتا ہوں "موت" سے مگر مرنا ضرور ہے ۔۔۔۔ لرزتا ہوں "کفن" سے مگر پہننا ضرور ہے ۔۔۔۔ ہو جاتا ہوں غمگین "جنازے" کو دیکھ کر۔۔۔ مگر میرا بھی "جنازہ" اٹھنا ضرور ہے ۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے بڑی کپکپی"قبروں" کو دیکھ کر۔۔۔ مدتوں اندھیری "قبر" میں رہنا ضرور ہے ۔۔۔ "دنیا" تو میرے دل کو لبھاتی ہے صبح وشام پر سچ تو یہ ہے اسے"چھوڑ" کے جانا ضرور ہے ......... ایک دن ايسا آئے گا کہ سب قبرستان سے واپس آجائیگیں اور ہم نہیں آئیگیں! اللہ ہمیں قبر کے عذاب سے محفوظ رکھے آمین یارب العالمین ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain