استاد جی بڑے کہتے ہیں کہ ....
کبھی کسی کو مکمل میسر نہ آؤ
یقین کرو ذلیل ہو جاؤ گے 💯💯
~اور ہمیں ہر دل میں اترنے کی چاہت نہیں...💫🖤
باپ زینہ ہے جو لے جاتا ہے اونچائی تک
ماں دعا ہے جو صدا سایہ فگن رہتی ہے
کیچڑ اچھال کر بھی داغدار نہ کر سکے.
میری وسعتِ دامن پہ پریشان ہیں کچھ لوگ
زرا سا ڈوپٹہ گرتے ہی اپنی نظریں جھکا لیتے ہیں
کچھ مرد بنا کہے ہی اپنی تربیت دکھا دیتے ہیں
🤐✨
🌸ہماری __آنکھوں پر کیجئے __بھروسا🌸
🌸گواہی تو _____ عدالت____مانگتی ہے🌸
ماں کے بعد وفا کا دوسرا نام بہن ہے
اللہ پاک سب کی بہنوں کے نصیب اچھے کریں
MASHALLAH meri to itni behny hay
آج جاؤ نہ بے چین کر کے مجھے ، جانہِ جاں.... دل دکھانا بری بات ہے🦋🎀
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا...♥️
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے....🙏
میرے ابو کا تو ایسا کوئی دوست بھی نہیں 🙄🙄
جو کہے کے ؛
اب وقت آ گیا ہے کے ہم اپنی دوستی کو رشتہ داری میں بدل دے .....😒😒
لاعلمی بھی خدا کی بہت بڑی نعمت ہوتی ہے🥀
کچھ باتیں ہم جان جائیں تو بہت اذیت دیتی ہیں🍂
#وہ غزل کے ساتھ لگاتی ہیں اپنی تصویریں
میں شعر پڑھنے سے ... پہلے ہی داد دیتا ہوں
❤️
یہ تو میرا وہم تھا کی تم میرے ہمسفر ہو۔۔۔۔۔
تم چلتے تھے میرے ساتھ کسی اور کی تلاش میں
تُجھے ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن
ہائے انسان تُو درندوں سے بھی بدتر نکلا..!!
فیصلہ___ تو تیرا تھا مگر
جو دل ٹوٹا وہ میرا تھا یارا
اور پھر
کبھی کبھی اندر کی گُھٹن سے دل و دماغ اس حد تک تکلیف میں آجاتے ہیں کہ ____
رو لینے سے بھی تکلیف کم نہیں ہوتی ____!!💔
نہ جانے میں برا ہوں یا میرا نصیب😔
میرا ھر وہ شخص دل دکھاتا ہے جس پر مجھے بہت ناز ہوتا ہے
🤕
headache
««➔⚠️
~ Tum" واافـادار" - RahuGye"w
~To Hum "تــابعــدار" - Rahaingye " :🍾🍸♥️✨
_*✍حق اور حقیقت کو تلاش کرنا پڑتا ہے*_
_*افواہیں تو گھر بیٹھے آپ تک پہنچ جاتی ہیں*_💔💯💛
*_داســـــتانِ مـحــبت_* ⑅⃝🦋💚
_*♥️══❥ⵗⵗ̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̥̊̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̥̊̊̊̊ⵗ̥̥̥̥̊̊̊ⵗ̥̥̊̊══❥♥️*_
*♡ _ˢ_*🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain