Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

,"♥️👑
باپ کی سلطنت میں بیٹیاں ہمیشہ شہزادیاں ہوتی ہیں۔"🦋

Nomi@khan
 

"لہجوں سے پتہ چلتا ہے رابطوں سے بے زار ہیں لوگ۔۔!-"💔🙂 🙂🌸

Nomi@khan
 

*عزت دینا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں🥀🌚*
izzat or muhabbat mehngi cheezay hay har kise say iski tawaqo nhi ki jatee

Nomi@khan
 

,محترم ! ہم بدلہ نہیں لیتے.!!!!😊
معاف کرکے دِل سے نکال دیتے ہیں!!!🔥🔥✌♥️✨

Nomi@khan
 

*اعتبـــار ضــــرور کـــریں دوســـروں پــــر لیــــکن کسـی کـــو مـــوقـــع نـــــہ دیـــں کــــــــہ وہ آپ کـــــو انـدھـــــا سمجھنـــے لگـــــے*♥️✨

Nomi@khan
 

ہمارے ہاتھوں میں پلنے والے پرندے 🔥
سکھانے لگے اب ہمیں پرواز کے طریقے 🔥

Nomi@khan
 

*قسمت*
*تو مُجھے کہاں رکھ کر بھول گئی 🙂*

Nomi@khan
 

اُداسی بہت بُھوکی ہوتی ہے
😕
انسان کی مُسکراہٹ کو کھا جاتی ہے

Nomi@khan
 


وہ ایسا " رحمٰن " ہے جو
کسی کا سوال رد نہیں کرتا😊❤
💢 ❤❤ اللہ ❤❤ 💢

Nomi@khan
 

دوستی وہ خوبصورت دلکش حسین احساس ہے
جس کے بغیر زندگی ادھوری ہے❤️

Nomi@khan
 

اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔*

Nomi@khan
 

🥀✨
-" دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔🛐🔥

Nomi@khan
 

چہر ہ تو مل جائے گا😚
ہم سے بھی خوبصورت😘
پر بات جب دل کی آۓ گی❤️
نہ تو ہار جاؤ گے🔥💯

Nomi@khan
 

❣آبیٹھ میرے سامنے تجھ سے کلام کروں❣
aye dost
❣لفظ ایک نہ بولوں زندگی تیرے نام کروں❣

Nomi@khan
 

💕بہت لمبی گفتگو کرنی ہے تم سے 😘😘
تم آ جاؤ میرے پاس پوری زندگی لے کر💞🙈😜😘

Nomi@khan
 

" تھا لُطف جِن سے زندگی میں ، وہ تعلُقات مر گئے ۔ " 💔🙂

Nomi@khan
 

*اور پھر دیکھنا! ایک دِن میں تُمہارے لیے کاش ہو جاؤں گی 🥀🌚*

Nomi@khan
 

زندگی میں پچھتاوا کرنا چھوڑ دو 🔐
کچھ ایسا کرو کہ تمہیں چھوڑ نے والے پچھتائیں🐾😌♥️

Nomi@khan
 

*سب ایک جیسے ہوتے ہیں بس ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے🌚*

Nomi@khan
 

*🔥اپنی گہرائی میں مکمل ہیں ہم...!*
*ہمہیں کسیی کی اونچائیوں سے کیا لینا دینا..*