"_•⚠•🙂" مجـھے ٹـوٹـے ہـوئـے لـوگ پسنـد ہیـں 💔
سنـا ھـے اُن میـں غـرور نہیـں ھـوتـا 🔥
✨♥️"عورت کی عزت کرنا اسے خوبصورت کہنے سے بہتر ہے
میـں اس دنیـا میـں انسانـوں کـــے علاوہ کائناتــــ کـــی باقـــی ہـر شـــے پـر اعتبـار کـر سکتـــا ہـوں🙂😔💔
پی جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزا رکھا ہے۔🖤
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم
مل جائے وفادار تو اک شخص بہت ہے..!
WhatsApp stop hugya hay hahahah






*انسان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ہے*
*میں نہیں🤦🏻♂️ کر سکتا*
*اور کامیابی 💪🏻 کی سب سے بڑی وجہ ہے*
*چلو ایک بار پھر کوشش 🙋🏻♂️ کرتے ہیں*
*منزل ملے یا نا ملے یہ تو مقدر کی بات ہے*
*ہم کوشش بھی نا کریں یہ تو غلط بات ہے*







submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain