Damadam.pk
Nomi62's posts | Damadam

Nomi62's posts:

Nomi62
 

اگر رونے سے بھی یار ملتے
💯💦
ہمیں ایک نہیں بے شمار ملتے

Nomi62
 

لوگ ہمیں لوگوں کے خلاف کر کے
پھرانہی لوگوں سے دوستیاں پال لیتے ہیں۔۔

Nomi62
 

چھوڑ دی اب ہم نے فنکاری ورنہ
تم جیسے شاعر تو ہم ہاتھ سے بنا دیتے تھے
وڈے مرشد پاک🙏۔۔۔۔۔

Nomi62
 

کوئی کسی کا نہیں ہوتا صاحب
سب پیسے لیتے ہے اور چیز دیتے ہے💯