کاش کوئی مچھروں کو بتا سکتا کہ 🔪😭 نا محرم کو ٹچ کرنا حرام ہے🙂🤣 dmd py deka koi bul raha tha halal boyfriend... haahaha ye log kise huty hay🤔🤔🤔
لا دے میرے "ہاتھ" میں اپنا ہاتھ۔۔۔۔۔🐦🤝🕊️ مجھے زمانے کو "شکست" دینی ہے۔۔۔۔۔🤍😌💓 just for friends only...💞💞💞❣️
کوئی مخلص ہو کر آپ کے آگے جھک جائے..!! تو اسے جھکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں..!! 🥀🙂💔 jity jeee insan ki qadr kry
*یہ دنیا مایوس کن ہے ،نیند کے سِوا اس میں کوئی تفریح نہیں ہے*۔ insan khud ko buht hushyar samjhta hy jb ky bewaquf hy
کون دیتا ہے عمر بھر ساتھ لوگ تو جنازے میں بھی کندھے بدلتے ہیں💔💔
*ہر کوئی ایک دوسرے کو کہہ رہا ہے 🙄🙄* *''تم میری دنیا ہو" 😍* *''تم میری کائنات ہو" 😊* *ظالموں کوئی مجھے بھی اپنی تحصیل یا ضلع بنا لو 😂😂🙄🙄* baddua na lo
feelings confused 😕
مجھے اسکی حفاظت عزیز ھے🥀 اُسے تصور میں لا کر آیت الکرسی پڑھنے کی عادت ہے مجھے “🤲🙂💯 parho g
عشق کے اظہار میں ہر چند رسوائی تو ہے ،،، پر کروں کیا اب طبیعت آپ پر آئی تو ہے ،،،