کل شادی ہال میں😊 میں نے اپنا ڈوپٹہ😇 بھرپور فلمی انداز میں لہرایا✌️✌️ یقین جانیے😋😋 نہ کسی شہزادے کے منہ پر جا گرا🤨🤨 اور نہ ہی کسی کی گھڑی میں پھنسا😐😐😐 الٹا ایک کرسی میں جا اٹکا😏😏😏 اور کونے سے پھٹ گیا🙄 اور میں خود گرتے گرتے بچی😮😮 اس وقت سے اماں مجھے بار بار غصے سے دیکھ رہی ہیں☹️☹️☹️