عورت کبھی بھی دو ٹکے کی نہیں ہوتی 😊🥀 ما ں جنت ہے 👑🥀 بیوی ھمسفر ❤ بہن غیرت 🌹🥀 اور بیٹی رحمت ہوتی ہے💝🥀 ہر ایک کا اپنا الگ مقام ہے✨ اس لیے عورت کی عزت کریں' 😊 کیا فرق پڑتا ہے کہ وہ آپ کے گھر کی ہو یا کسی اور کے گھر کی 💯❤ ❤❤❤اللہ پاک سب کی بہن بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے آمین