دکھ دینے والے سے محبت کرو__
لیکن محبت کرنے والے کو دکھ نہ دو___
کیونکہ....
ساری کائنات کے لئے تم ایک ہو___
مگر کسی ایک کے لئے تم ساری کائنات ہو🥀
میری حیات کے ہر ورق پہ ہے نام تیرا✨♥️
مجھ پہ میرے رب کی مہربانی ہو تم✨♥️
سب نے مل کر میرا جینا حرام کیا ہوا تھا کہ کچھ بن کے دکھاؤ ..🙆🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️
پھر میں بھی ڈھیٹ بن گئی ہن میں وی سب دا جینا حرام کیتا ہویا اے۔۔😁😂🙊🤷🏻♀️🙆🏻♀️
پاکستان ایک ایسا ملک ہے جہاں لوگ لڑنے سے ☺️😇پہلے کہتے ہیں تو 👋ہاتھ لگا کے دیکھ اور 🤓😜لڑائی کے بعد کہتے ہیں تو نے ہاتھ کیسے لگایا
:🌺:اتنا بھی یاد نا آیا کرو کہ رات بھر سو نہ 🌺💞سکیں ہم.
صبح کو سرخ ✨آنکھیں دیکھ کر لوگ ہزاروں🌹 سوال کرتے ہیں::
میٹھے لہجوں سے دل جیت کر...!!
لوگ یہاں زندگیاں اُجاڑ دیتے ہیں..!!💔
.💔
شادی کی پہلی صبح دولہۓ نے کام کرنے والے👰 کو تھپڑ مارا اور کہا کہ اس نے میری بیوی کا کنگن پہنا ہوا ہے ماں گرج کر بولی بیٹا یہ تمہارے بیوی ہےابھی منہ دھو کر ائی😂😂🤣😂🤣🤣
🤍🌧️☔
کہیں پھسل نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے🌼🦋
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا موسم ھے☺️
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کرچاہا ہم نے💔 د ❤
جاتی جاتی وہ کہہ گئ کہ ہم صرف خوابوں🌺 میں آئینگے،
ہم نے کہا! وعدہ تو کرلو ہم زندگی بھر کیلئے سو جائینگے،🌺
✨By ✨mahanoor 💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain