لوگ مل جاتے ہیں کہانی بن کر
دل میں بس جاتے ہیں نشانی بن کر
جنہیں ہم رکھنا چاہتے ہیں اپنی آنکھوں میں
کیوں نکل جاتے ہیں وہی پانی بن کر
ظالموں کا شہر ہے یہ 💔
💞 صاحب 💞
یہاں لوگ سینے سے لگا کر دل نکال لیتے ہیں 💔








