اے دل تنہائی میں رہنے کا عادی ہو جا ۔۔۔۔❤۔۔۔۔
بدل گئے ہیں وہ لوگ جو صبح، شام یاد کیا کرتے تھے۔۔😒😞
السلام عليكم ..!❤️
سلام انکے لئے جو سلام کا جواب دیتےھیں...!😍🥀
ترس جاؤگےتم محفل وفاکےلئے.. کسی سےاتناپیارنہ کروخداکےلئے.. جب لگےگی عشق کی عدالت ایک دن. تم ہی چنےجاؤگےسزا کےلئے
آج گجر کی برتھ ڈے ہے۔۔۔
میں نے کہاں گجر صاحب نہا لو فیر فنگشن کردے تہاڈی برتھ ڈے دا۔۔۔
کہندا پچھلی برتھ ڈے تہ نہاتا سی تسی فنگشن سٹارٹ کرو😕😕😕
ہیپی برتھ ڈے 😜😁🙈
لڑکیوں 🙆🙋🙍 کے سر میں 😁
عقل ہو یا نہ ہو
جوئیں 🕷 ضرور ہوتی ہیں 😁🙈🙉
Sorry
ﻣﺨﻠﺺ ﮐﯽ ﻃﻠﺐ ﮨﻮ ﺗﻮ،،،
ﭘﮩﻠﮯ ﺧﻮﺩ ﺧﺎﻟﺺ ﮨﻮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*انسان خود عظیم نہیں ہوتا اسکا کردار اسے عظیم بناتاہے*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
_*اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوقِ اُلفت*_
_*بے رحم لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں*_
چند چسکیوں میں یہ زندگی جینی ہے
تیرے کپ کی آدھی چائے پینی ہے ❤️☕🌹
شام بخیر لوگو
تـــعویــــــز نــــما ہــوتــے ہــیں کــچھ لــــوگ !!
گــلے لــــگتے ہــیں تـــــــو شـــــفا مـــــلتی ہے !!
بلھے شاہ زہر ویکھ کے پیتا تے کی پیتا
عشق سوچ کے کیتا تے کی کیتا
دل دے کے دل لین دی آس رکھی
وے بلھیا پیار ایہو جیا کیتا تے کی کیتا
چائے کے ساتھ بسکٹ نے یہ سبق تو دیا❤✌
کسی میں اتنا ڈوبو گے تو ٹوٹ جاؤگے💔👌
دل ملا لیں قریب ہو جائیں💖
اجنبی ہیں حبیب ہوجائیں
آپ کے ہاتھ میں شفا ہے بہت
آپ میرے طبیب ہو جائیں
💖💐🌹🥀☘️💦
طنز کرنا ہے مجھ پر اجی کیجئے
سبھی کررہے ہیں آپ بھی کیجئے
حشر کے دن پہ کیوں ٹالتے ہیں مجھے
جو کرنا ہے میرا ابھی کیجیئے
ترس جاؤگےتم محفل وفاکےلئے..
کسی سےاتناپیارنہ کروخداکےلئے..
جب لگےگی عشق کی عدالت ایک دن.
تم ہی چنےجاؤگےسزا کےلئے.
دل نادان کوسمجھانہ سکوگے..
تنہائیوں میں آنسوچھپانہ سکوگے..
ہم دل میں آپ کےپیاراتنا بھردیںگے.
کہ آپ چاہ کربھی ھم کوبھلا نہ سکوگے_
ترے بدن سے جو چھو کر ادھر بھی آتا ہے
مثال رنگ وہ جھونکا نظر بھی آتا ہے
وہ مجھ کو ٹوٹ کے چاہے گا چھوڑ جائے گا
مجھے خبر تھی اسے یہ ہنر بھی آتا ہے
اجاڑ بن میں اترتا ہے ایک جگنو بھی
ہوا کے ساتھ کوئی ہمسفر بھی آتا ہے
وفا کی کونسی منزل پہ اس نے چھوڑا تھا
کہ وہ تو یاد ہمیں بھول کر بھی آتا ہے
کبھی کبھی مجھے ملنے بلندیو ں سے کوئی
شعاع صبح کی صورت اتر بھی آتا ہے
رخصت ہوا تو آنکھ ملا کر نہیں گیا
وہ کیوں گیا ہے یہ بھی بتا کر نہیں گیا
وہ یوں گیا کہ بادِ صبا یاد آگئی
احساس تک بھی ہم کو دلا کر نہیں گیا
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گا
جاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
پرده نشین رہتا نہیں کوئی بھی عمر بھر
وقت کى رفاقت سے اُترتے ہیں نقاب یاروں کے
جگہ کی قید نہیں تھی کوئی کہیں بیٹھے
جہاں مقام ہمارا تھا ہم وہیں بیٹھے
امیر شہر کے آنے پہ اٹھنا پڑتا ہے
لہذا اگلی صفوں میں کبھی نہیں بیٹھے
علم و حکمت کا جنہیں شوق ہو آئیں نہ ادھر
کوچہ عشق میں کچھ بھی نہیں حیرت کے سوا
💚💚💚💚💚💚💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain