Damadam.pk
Noor-Saba11's posts | Damadam

Noor-Saba11's posts:

Romantic Poetry image
Noor-Saba11
 

میرے مزاج کی تو کوئی شاعری بھی نہیں میرے مزاج کی لڑکی کہاں سے لاؤ گے.g5

Noor-Saba11
 

Need.g5

Noor-Saba11
 

تیرے غرور کو تو میں سگریٹ کے دھوٸیں میں اڑا دوں..g5

Noor-Saba11
 

سواۓ چاۓ کے کسی شے کی طلب نہیں مجھے!
ہے مجھ سے پیار تو, آپ ڈھابہ کھول لیجئے .g5

Noor-Saba11
 

لمبی سی تار بارش کا پانی ہلکا ہلکا سا کرنٹ تم تم اور صرف تم۔۔
Marrrr ja Sunnyyyy

Noor-Saba11
 

مرشد اتنا اچھا موسم ہوا ہے
میرا تو چرس پینے کو دل کر رہا ہے۔۔.g5

Stupidddd boyssss.g5
N  : Stupidddd boyssss.g5 - 
یہ بارش یہ رم جھم یہ آوارگی کا موسم 
ہمارے بس میں ہوتا تو تمہارے پاس ہوتے۔۔۔😍😍
N  : یہ بارش یہ رم جھم یہ آوارگی کا موسم ہمارے بس میں ہوتا تو تمہارے پاس - 
Noor-Saba11
 

.g5.g5

Noor-Saba11
 

اکیلے رہنا اکیلے چلنا اکیلے لڑنا سیکھو یقین جانو یہ دنیا کسی کی بھی نہیں۔۔۔

Noor-Saba11
 

اور جب وہ آتے ہیں صرف یاد ہے آتے ہیں۔۔😒😒

لوگوں کو ہر خوشی چاہیے
اور مجھے😍 
 ہر خوشی میں😘 
تمہارا ساتھ💏
N  : لوگوں کو ہر خوشی چاہیے اور مجھے😍 ہر خوشی میں😘 تمہارا ساتھ💏 - 
Noor-Saba11
 

ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے__🥀
مگر.
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں❤️