دل چاہتا ہے لکھوں کچھ اِس قدر گہرا کہ؛ پڑھ تو سب ہی پائیں مگر سمجھو صرف تم.... 💔
کمال ہے نا___!! سانسیں میری، زندگی میری، محبت بهی میری، پر ہر چیز کو مکمل کرنے کے لیے... ضرورت تیری___!!
انداز مجھے بھی آتے ہیں نظر انداز کرنے کے مگر تو بھی تکلیف سے گزرے یہ مجھے گوارہ نہیں
😘اتنی من مانیا اچھی نہیں ہوتیں😘 😘تم صرف اپنے ہی نہیں میرے بھی ہو😘
ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺳﺎﺭﺍ ` ﺍُﺱ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ❤ ﺟﻮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣِﻠﺘﺎ ﮨﮯ ❤
عمر پہلے ہی مختصر تھی تیرا روٹھنا ضروری تھا کیا؟
روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا کس کس کو بتاوں گا میں ایسا تو نہیں ہوں
ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ہوﺗﯽ ہے ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ہیں ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ
کیوں ناراض رہتے ہو میری نادان سی حرکتوں سے کچھ دن کی تو زندگی ہے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لیے
چلو تم کہتے ہو تو چلے جاتے ہیں اس دنیا سے صاحب ویسے بھی تمھیں ناراض دیکھ کر ہمیں جینا اچھا نہیں لگتا
بہت سوچ کر اپنوں سے روٹھا کرو آج کل منانے کا رواج ختم ہو گیا ہے😶
تمہیں ناراض ہونے کا بہت شوق ہے لگتا ہے ہم تمھیں زندہ اچھے نہیں لگتے
وہ کافی کی طرح سڑا ہوا😂😂😂
میں چاۓ کی طرح نکھری ہوئی😝😝
اے خدا میرے دوست کو سلامت رکھنا
ورنہ میری شادی میں برتن صاف کون کرے گا
پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو
ہم ٹھہرے انا پرست کہا جی الحمدللہ
محبت ایک ایسا ڈرامہ ہے جسکی آخری قسط جسم ہے
جسم مل جائے تو ڈرامہ ختم😬😬😬
لوگوں کے پاس دوست ہوتے ہیں،
اور میرے پاس نمونے ہیں


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain