صبح سویرے ننگے پاؤں گھاس پہ چلنا ایسا ہے
جیسے باپ کا پہلا بوسہ، قربت جیسے ماؤں کی
Mn bht bor ho rhikoi bt hi krlooo
mera khuda bta dy khan jaon
dhikta ni.koi rsta
جسے ماں باپ کی بات سمجھ نہیں آتی
اسے زمانہ بہت ’’اچھے طریقے‘‘سے سمجھا لیتا ہے
وہ چائے کا شوقین لڑکا
میں کچن سے فرار لڑکی
محبت کا ب بھی کتنا نرالا ھے
مل جائے تو بیوی نہ ملے تو باجی
___||~•🖤-
#تیرا_چند_لمحے_بات_کرنا ،
#میرا_دن_سنوار_دیتا_ہے!
ہم سے _ بات کیجیے.🍀🌸
💔
ہمارے آخری دن ہیں"!❤✌
________💕💯