بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو
مگر رلا دیتی ہے کمی آپکی
انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو
ہم ٹھہرے انا پرست کہا جی الحمدللہ
سو بار میرے کانوں میں سرگوشی ہوئی ہے
جینا نہیں آتا تو مر کیوں نہیں جاتی
موت سے کہو مجھے لے جاٶ
میں زندگی کے قابل نہیں😭😭
تعزیت کے لئیے آئیں نا
میری خواہشیں مر گئیں ہیں __!!😔
کیا کہا یاد کر رہے تھے تُم
ہائے بھول گئے تھے کیا؟؟؟
ترے بغیر گذارہ نہیں کسی صورت
اسےیہ بات بتانے سے بات بگڑی ہے
درد حدوں کو چُھو جاۓ تو
آ نکھ میں آ نسو جم جاتے ہیں
ایک بھی کام کی نہیں نکلی....!!!
ہاتھ بھرا پڑا ہے لکیروں سے...!!!
🐇🐰🐇🐰🐇🐰🐇🐰🐇🐰
mn ik prblm mn hn plzzz sb dua kro us prblm tnshn. sy nikl jaom
میرے روٹھ جانے سے اب ان کو فرق نہیں پڑتا
بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو خاموشی میری
اب کی بار ایک عجیب سی خواہش اٹھی ہے دل میں
کو ئی ٹو ٹ کر چا ہے اور میں بے وفا نکلوں۔
اتنی خاموشی ، اچھی نہیں ہوتی
انہی باتوں سے لوگ بچھڑ جاتے ہیں.❣
بہت تڑپاۓ گی درد جدائی تم کو
ہمارا کیا! ہم تو مر جائیں گے
😑😑😑😑😑😑😑😑😑




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain