چهانا غلط نہیں ،😇😞 چاه کہ چھوڑ دینا غلط ہیں ۔۔💯🥀😔
ہم بہت خاص تھے,.. یہ اُنکے الفاظ تھے🤐🔥
coca cola tu
tery sir ch jon







: میں نے اپنی زندگی میں ہمیشہ دھوکے کھائے ھے۔ مثال کے طور پر۔امرود/انگور/سیب😂😛😜😝
بابا جی کہتے ہیں کہ لڑکیوں کا جب دل ترلے کروانے کو ہو تو یہ ڈائیلاگ مارتی ہیں بہت بُری ہوں نا میں😜😂😂😜😜😜😜😜
جس کے نصيب ميں ،ميں ہوں الّٰلہ اس کا نصيب اچھا کرے 😛😁
Aj mn bht happy hn mn aj apni old frnds sth din guzara
جب بھی کسی پر برا وقت آتا ہے تو سب رشتہ دار پیچھے ہو جاتے ہیں..😞😞 نہیں یقین آتا تو کسی کی شادی کی تصویریں دیکھ لو...😝😝😝
یہ ماں کی محبت ہوتی ہے نا یہ سب محبتوں کی ماں ہوتی ہے
ہمارے پڑوسیوں نے ہماری فریج میں کھیر ٹھنڈی کرنے کے لیۓ رکھی ہے ، یہ میرا 10 واں چمچ ہے چیک کر رہا ہوں ٹھنڈی ہوگئ یا نہیں 😛😂😋 Masoom larki✌🏻😘❤️
ہم پاکستانی گفٹ لے کر شکریہ نہیں بولتے۔۔۔😉😉😉😂😂 ہم گفٹ لے کر کہتے ہیں کہ اس کی کیا ضرورت تھی🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

😛😛😛😛😛😛😛😛😛😛➡➡
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain