تم دل بن کر دھڑکتے ھو میرے سینے میں
یہی اک آس........... مجھے مرنے نہی دیتی....!!!!💖
بابا جی کہتے ہیں کے
ہمیشہ لڑکیوں👩👩کی عزت کیا کرو😌
کیونکہ
ان کی بے عزتی کے لیے ان کی #امی ہی کافی ہوتی ہے😂😂😂😂😂
دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---
اُس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،💔
اُس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہےii
نگر ہو جائے گا ویران سارا
اسے روکو وہ ہجرت کر رہا ہے
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ۔اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
عشق وہ زد ہے
سائیاں۔۔۔!
جو اپنے آپ سے لگتی ہے
ویلی بیٹھی بور ہو رہی ہوں
کوئی اپنی لو اسٹوری ہی سنا دو
نشانی بتائوں اداس لوگو کی.💔
سنا ہے یہ مسکراتے بہت ہیں🚫😢
🤷🏻♀🤷🏻♀
تیری نیندوں کا صدقہ
ہم جاگ کر اتارتے ہیں
Behaaad zbardast haiiiii ya package....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain