Damadam.pk
Noor.Alam_Shah's posts | Damadam

Noor.Alam_Shah's posts:

Noor.Alam_Shah
 

1 on 1 any one chat with me about General Knowledge

Noor.Alam_Shah
 

پھر وہی میں ہوں وہی شہر بدر سناٹا
مجھ کو ڈس لے نہ کہیں خاک بسر سناٹا.. ....

Noor.Alam_Shah
 

تجھے اب کس لئے شکوہ ہے بچے گھر نہیں رہتے
جو پتے زرد ہو جائیں وہ شاخوں پر نہیں رہتے.. ....

Noor.Alam_Shah
 

ایک پل میں زندگی بھر کی اداسی دے گیا
وہ جدا ہوتے ہوئے کچھ پھول باسی دے گیا.. ....

Noor.Alam_Shah
 

افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
کرتے ہیں خطاب آخر اٹھتے ہیں حجاب آخر.. ....

Noor.Alam_Shah
 

بلبل کے کاروبار پھ ھیں خندہ ھائے گل
کھتے ھیں جس کو عشق خلل ہے دماغ کا.. ....

Noor.Alam_Shah
 

خواب
دیکھتا ہوں اُسے تھی جس کی تمنا مجھ کو
آج بیداری میں ہے خواب ذلیخا کامجھے پھر.. ....

Noor.Alam_Shah
 

آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے
صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا .. ....

Noor.Alam_Shah
 

توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کر.. ....

Noor.Alam_Shah
 

عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا .. ....

Noor.Alam_Shah
 

مٻں ہنس ہنس کے تھک جاتا ہوں …
ﺍﺩﺍﺱ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﺱ ﺑﺎﺗﯿﮟ…

Noor.Alam_Shah
 

ارے سنو تو_________؟؟؟
جان لینی ہے_________ تو لیجئیے
بات مت کیئجے ___ بچھڑنے کی

Noor.Alam_Shah
 

اُس کی جسجتو ،اُس کا انتظار اور اکیلا پن
تھک کر مسکرا دیتا ہوں جب رو یا نہیں جا تا۔

Noor.Alam_Shah
 

Jumma Mubbarak For All Muslims❣💥❤💓

Noor.Alam_Shah
 

مناسب سمجھو تو _____صرف اتنا بتا دو
دل بےچین ہے کہیں____ تم اداس تو نہیں..!!

Noor.Alam_Shah
 

کیا خُوب ہی ہوتا اگر دُکھ ریت کے ہوتے
مُٹھی سے گرا دیتے , پاؤں سے اُڑا دیتے

Noor.Alam_Shah
 

اک دغا باز سے سیکھا ہے دغا بازی کا فن
اب اگر میں کچھ نا کروں تو دغا کرتا ہوں

Noor.Alam_Shah
 

ہر دل کے مقدر میں محبت نہیں ہوتی
ہر شخص سے ہر شخص وفا بھی نہیں کرتا

Noor.Alam_Shah
 

کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے___
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے کی________

Noor.Alam_Shah
 

اک دغا باز سے سیکھا ہے دغا بازی کا فن
اب اگر میں کچھ نا کروں تو دغا کرتا ہوں