آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں
آنسو کسی کی یاد میں کتنے قریب تھے
ساڈا اپناں یار جو سوھناں اے
اساں کسے دے یار نوں کی تکنا.. 😍
لوگوں کا بس نہیں چلتا ورنہ راہ چلتے
لوگوں کو روک کرکہیں کہ "ہم تم سے بہتر ہیں"_🥀🖤
کچھ لفظوں کی ترتیب سے بنتی ھے شاعری
کچھ آنکھیں بھی پوری غزل ہوا کرتی ہیں
نہیں کرتے شریک " تیرے خیال " میں کسی کو
ھم تیرے خیال " کا بھی بہت خیال " کرتے ہیں۔۔۔
نفرتوں کے تیر کھا کر، دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا، یہ کہانی پھر سہی
اِک ذرہ سی بات پر مدت کے یارانے گۓ
چلو اچھا ہوا کچھ لوگ پہچانے تو گۓ
————————
مـــیں تو تیرے بغیر جـــینے کی،، .......💔🔥
پہلی کوشش میں ہی مارا جاؤں گا..... 💔🔥
گردنیں کون جھکاتا ہے محبت میں
یار ، سینے سے لگانے کے لیے ہوتے ہیں.🖤
Single log mare mahfill Join Karo Duble ko time ni..😆🤞
Plz join my mehfil School life
وفائیں کر نہیں سکتے باتیں ہزار کرتے ہ اپنے وہ ہوتے ہیں جنھیں درد کا احساس ہو ۔۔۔۔۔۔💕💕
مجھ کو تو ہوش نہیں تم کو خبر ہو شاید،
لوگ کہتے ہیں کہ تم نے مجھے برباد کیا۔
تم بھی جھیلو گے کبھی عشق میں فرقت کا یہ دکھ
تم بھی دیکھو گے کبھی چھوڑ کے جاتا ہوا شخص
شکار آتا ہے قدموں میں بیٹھ جاتا ہے...
ہمارے پاس کوئی جال وال تھوڑی ہے....
یہ تمیز کون ہے؟ سب مجھے
اس سے بات کرنے کو کہہ رہے ہیں
∗∗—–∗∗∗∗∗—–∗∗
گمان نہ کر اپنے دماغ پر اے دوست
جتنا تیرے پاس ہے اُتنا میرا خراب رہتا ہے
∗∗—–∗∗∗∗∗—–∗∗
ہم بھی خرید لائے ہے
عشق کا تعویز
اب صنم آپ کی خیر نہیں
∗∗—–∗∗∗∗∗—–∗∗
I m seeking a good friend any one comment me!!
Follow to Follow Friends
ﺑﯿﭩﮫ ﺟﺎﺗﯽ ھﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔❣
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎد ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﻓﺮﺩ ﮬﻮ ﺟﯿﺴﮯ۔۔۔۔❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain