English for Beginners Noor.e.jan - 27 months ago I want to learn speaking english FOLLOW 4REPLIES REPORT Attitude Quotes Noor.e.jan : 👌🏻🤗😜... - 27 months ago FOLLOW 27REPLIES SHARE LINK REPORT Noor.e.jan : ❤❤❤💥💥💥 - 28 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT Noor.e.jan : 👌🏻💥💥💥💥❤❤ - 28 months ago FOLLOW 48REPLIES SHARE LINK REPORT Noor.e.jan : خدا تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور تم رونے کے لیے کندھے ڈھونڈتے ہو؟... MORE▼ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہم اللّٰہ کو بھلا کر لوگوں سے توقعات وابستہ کر لیتے ہیں؟ پھر ہر طرف سے ناامید ہو جاتے ہیں روتے ہیں، گڑگڑاتے ہیں مگر کوئی سہارا نہیں ملتا۔۔ کہیں سکون نہیں ملتا۔۔ رونا ہے تو رات کے تیسرے پہر کبھی سجدوں میں رو کر دیکھیں آپ کو ایسا سکون ملے گا کہ اس سے پہلے زندگی میں آپ نے محسوس نہیں کیا ہوگا۔ آپ کی روح بہت ہلکا محسوس کرے گی۔ خود کو دوسری شخصیات کے سحر سے نکالیں۔ آپ خود ایک مکمل انسان ہیں۔ دوسروں سے توقعات وابستہ کرنے کی بجائے اپنے خالق پر یقین رکھیں اور جو مانگنا ہے اسی سے مانگیں۔ آپ کو آپکی سوچ سے بھی زیادہ عطا کیا جائے گا۔💛💛💛 - 52 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT submitted by uploaded by profile: Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain ABOUT PRIVACY POLICY SIGN UP LOGIN IMAGES
Noor.e.jan : خدا تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے اور تم رونے کے لیے کندھے ڈھونڈتے ہو؟... MORE▼ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہم اللّٰہ کو بھلا کر لوگوں سے توقعات وابستہ کر لیتے ہیں؟ پھر ہر طرف سے ناامید ہو جاتے ہیں روتے ہیں، گڑگڑاتے ہیں مگر کوئی سہارا نہیں ملتا۔۔ کہیں سکون نہیں ملتا۔۔ رونا ہے تو رات کے تیسرے پہر کبھی سجدوں میں رو کر دیکھیں آپ کو ایسا سکون ملے گا کہ اس سے پہلے زندگی میں آپ نے محسوس نہیں کیا ہوگا۔ آپ کی روح بہت ہلکا محسوس کرے گی۔ خود کو دوسری شخصیات کے سحر سے نکالیں۔ آپ خود ایک مکمل انسان ہیں۔ دوسروں سے توقعات وابستہ کرنے کی بجائے اپنے خالق پر یقین رکھیں اور جو مانگنا ہے اسی سے مانگیں۔ آپ کو آپکی سوچ سے بھی زیادہ عطا کیا جائے گا۔💛💛💛 - 52 months ago FOLLOW 7REPLIES SHARE LINK REPORT