اچھے کپڑے۔۔۔اچھا کھانا۔۔۔مہنگی جوتی۔۔۔اچھا گھر
کالے دل ۔۔۔گٹھیا سوچ۔۔سستے شوق۔۔۔منافق لوگ
Dunya🌎 gooool hain
Yaha Sab Ky double
Role Hain 🎭🎭🎭


کسی کو جان سے مارنے کی
ضرورت نہیں صرف اس کی
امید کو ختم کر دیں وہ روز ہی
مرتا رہے گا
کیا فائیدہ ایسے دل کا
جس میں صرف نفرت پلتی ہوں
Right

میں نے مشکل وقت میں صرف
اپنے اللہ کو اپنے ساتھ مخلص پایا
🌹True🌹

ہم سادگی میں جھک کیا گئے
تم نے گرا ہوا ہی سمجھ لیا😌😌😌



جب کوئی لڑکا کسی لڑکی کو
شہزادیوں والی عزت دیتا ہے
پتا لگ جاتا ہے کے 💓💓💓
اس کی تربیت بھی🌹🌹🌹
کسی ملکہ نے کی ہے



