عرش والے سے رابطہ مظبوط ہو تو
فرش والے آپ کا کچھ نہیں بگار
سکتے
اللہ کی محبت کا انداز بھی کمال ہے
سب کچھ دے کر کہتا ہے
ہے کوئی مانگنے والا
شعبان کے مہینے کا پہلا جمعہ مبارک ہو❤️
😇😇😇
اچھا وقت اس کا ہوتا ہے
جو کسی کا برا نہیں سوچتا☺️
ہم مطلبی نہیں کہ لوگوں کو دھوکہ دیں
بس ہمیں سمجھنا ہر کسی کے بس کی
😋😋😋 بات نہیں
میں دیکھ کر حیران ہوں واللہ
دل کی امیری تھی یا انسانیت
کی حد
جیسے جیسے عمر گزرتی ہے احساس ہونے لگتا
ہے کہ والدین ہر چیز کے بارے میں 🥺🥺
صحیح کہتے تھے
شعبان کا چاند بہت بہت مبارک ہو آپ سب کو 🌜🌜🌜🌜
کچھ باتوں کا جواب صرف خاموشی ہوتی ہے
اور خاموشی بہت خوبصورت جواب ہے
انسان امیدوں سے بندھا ایک ضدی پرندہ ہے
جو گھائل بھی امیدوں سے ہے
اور زندہ بھی امیدوں پر ہے🙂🙂🙂
کہا وفا ملتی ہے ان مٹی کے حسین انسان سے
اقبال
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں۔
کرتے
شعبان کا چاند
اس بیماری سے نجات
دے گا
انشاء اللہ تعالیٰ
دو پل کا تھا خوابوں کا یہ جہاں
اور پھر چل دیے تم کہاں ہم کہاں