شاید ترے خوابوں میں مرا عکس نہیں ہے 🖤 ورنہ تری آنکھوں میں شکایت نہیں ہوتی 🖤 اس درجہ مجھے خود میں مقفّل نہ کریں آپ! 🖤 اس درجہ اسیری میں محبت نہیں ہوتی 🖤 داؤد سیدؔ
یہاں بحث چونکہ عشق کے بارے میں جاری ہے . سو معزرت کے ساتھ سمجھدار چُپ رہیں . بادِ صبا خاموش ہو ،گلزار چُپ رہیں . وہ بات کررہا ہے خبردار ! چُپ رہیں .🖤🖤🖤
یقین کرے جس حساب سے میں آجکل برتن مانجھ رہی ہوں😭 مجھے لگتا ایک دن پاگل ہو کر میں نے گلیوں میں آوازیں لگانی ہیں!!!!!!!! کولیاں پیالیاں دھوا لو ،،، چاء تے سالن والے پتیلے منجوا لو 🤧 چاولاں دی کھرچن کھرچوا لو 😭🤧😥😢