Damadam.pk
Noor_ul_Haya786's posts | Damadam

Noor_ul_Haya786's posts:

Noor_ul_Haya786
 

”میں نے اس شہر میں ایسے لوگ دیکھے ہیں جن میں عیب نہیں تھے مگر وہ لوگوں کی عیب جوئی کرتے تھے، تو ان کے اپنے عیوب آشکار ہو گئے۔ اور ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جن میں بڑے عیب تھے مگر وہ لوگوں کے عیبوں پر خاموش رہتے تھے، تو ان کے عیب بھی بھلا دییے گئے۔“
(امام دار الهجرة مالك بن أنس رحمه الله)

Noor_ul_Haya786
 

تم مصر کے قہوہ خانے میں چاۓ سے لطف اندوز ہوتے کسی شاعر کی بے خیالی میں فارسی زباں میں لکھی گٸ دل آویز شاعری ہو......
کسی قدیم اور مقدس عبارت کی مانند
جسے ہمیشہ روشن اور پُر نور رہنا ہے
🖤🖤🖤

صدیوں کی رفاقت 🔥
N  : صدیوں کی رفاقت 🔥 - 
Noor_ul_Haya786
 

رشتے داروں کو گھر بیٹھے ٹینشن دینے کا طریقہ 😤
واٹس ایپ پر سٹیٹس لگائے 😌
ساتھ لکھے شکر الحمدللہ ،اور blessing والا
ایموجی لگائے 😇
لے پھر رشتے دار ،، پتا نئی نوکری لگ گئی
نئی رشتا طے ھو گیا
نئی پیسے لبھے
اُو ھویا کی جڑا اے سٹیٹس لایا 😤😤🙆🏻♀️
.

Noor_ul_Haya786
 

کاش تھولی شی گڑمی شاپڑ میں پا کے رکھ لی ہوتی😬
تو اتنی شڑدی نہ لگتی🤧😒

Noor_ul_Haya786
 

میں غالب کی وہ غزل ہوں
جسے وہ لکھنا ہی بھول گئے تھے..😌🙊
.
شکڑیہ غالب انکل 🤧🤧

Noor_ul_Haya786
 

زِندگی رنگین لفافے میں لِپٹا ایک اُداس خط ہے...🙂🖤

Noor_ul_Haya786
 

" میں نے کہا کہ ؛ جو میں چاہتی ہُوں وہ مُجھے نہیں مِلتا ، اِتنی شِدّت سے خواہش کرتی ہُوں ، کوشش بھی کرتی ہُوں ، دُعا کرتی ہوں مگر حاصل نہیں ہوتا!؟ ۔ " 💔
" اللّٰه پاک نے فرمایا کہ ؛
" وَعَسَى أَن تُحِبُّواْ شَيْئًا وَهُوَ شَرٌّ لَّكُمْ "
" شاید تم کِسی چیز کو پسند کرو اور تُمہاری مصلحت
اُس میں نہ ہو! ۔ " 🖤🙂
" اور پھر بیشک اللہ پاک بہتر جاننے والے ہیں! ۔ " ❤🙂
" ( سورہ بقرہ/آیت 216 )⁦ ۔ " ❤