آپ حوصلہ دینے والے بنیں۔کچھ ایسے بھی ہوتے ھیں جن کو دلاسہ کی ضرورت ہوتی ہےاگر آپ حوصلہ دیں گے تو آپ کو سکون ہوگا اور وہ آگے بڑھنے کی بھی کوشش کرے گا۔۔۔۔۔۔۔کسی کی دلازاری نہی بلکہ دل جوٸی کریں۔۔۔اپنے الفاظ سے تکلیف نہ دیا کریں انسان زہنی دباٶ کا شکار ہوجاتا ہےایسے۔۔۔خیال کیاکریں۔۔۔
اللہ ان کے ساتھ بھی ہوتا ہے
🤍🖊️
{{""*ماسک_"لگاے_"😷_"دل_"نہیں_""*}}💯✌
{{""وبا_کا_"زمانہ"_ہے_"وفا_"کا_نہیں_""*}}😷🎭
Don't give your passing the power to be an interpretation of your future. ♥️ ✌🏻 🌱
Don't let your past the power to define your future.♥️✌🏻🌱
#🌻noore
زندگی کیا ہے؟
دنیا میں سب سے زیادہ لکھی جانے والی کتاب ہمارا نامہ اعمال ہے اور روز قیامت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب بھی ہمارا نامہ اعمال ہوگی اپنی اس کتاب کے مصنف آپ خود ہی ہیں لہذا اس پر محنت کیجئیے اس کو سنوار دیجیئے
❣
واسطے پڑیں تو کردار کُھلتے ہیں 🔥
باتوں سے تو ہر شخص پارسا لگتا ہے❤❤
نماز میں بہت کم وقت بھی رہ جائے تو
اسے مؤخر نہ کریں بلکہ جیسے تیسے کر کے
اللہ کے دربار میں حاضری ضرور دیں اور
اس یقین کے ساتھ نماز پڑھیں کہ
اللہ قبول کرنے والا ہے کیونکہ کوئی
چاہت سے ملنے آ جائے تو اسے
گھر سے نہیں نکالا جاتا.
چشم نم۔۔دل مظطرب۔۔غم آرزو۔۔ غم _ _جستجو
لیے پھر رہے ہیں نگر ..نگر کسی مہرباں کی امانتیں
واعـظ ہمـارے رقـص پہ۔۔۔فـتـویٰ لـگا گیا
بـولا کـے عشـق کـفـر ہـے۔۔۔۔۔۔کـافـر بـنا گیا
ہم سر جھکا کے سنتے رہے اس کی گفـتگو
سـر مستـی میـں اٹھے تو اسے وجـد آ گیا
جھـومـا ہمـارے سـاتـھ تو کہنـے لگا عـلی
عشق سنگ جـھومـنا تو خـدا سے ملا گیا
The only thing that matters is your kindness and love. There is no way better then to emulate Prophet Muhammad PBUH
The little things open up big doors
✨ *میں کو مٹا کر ،من نظر آتا ہے*
*من کو جھکا کر ، رب نظر آتا ہے❤️*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain