دنیا کی بہت سی مشکلوں میں سے ایک مشکل یہ بھی ہے کہ پڑھے لکھے اور قابل لوگ اپنے فیصلوں میں جتنے مشکوک رہتے ہیں۔ جاہل لوگ اپنے فیصلوں میں اتنے ہی پر اعتماد ہوتے ہیں.
سب سے بڑا رشتہ آحترام کا ھے سب بہینوں ماوں کا آحترام کریں معاشرے میں خواتین کا آپنا مقام ھے اللہ تعالی سب کی عزتوں کی حفاظت فرماہیں 🌹🌹🌹🌹🌹 سوشل میڈیا کی ہر عورت کِسی مرد سے رِشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی اور وه عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وه آپ کو پسند نہیں کرتی جسٹ آپ کی حوصله افزاںٔی کیلئے لائک کمنٹ کرتی ہیں ۔ اور پوسٹ پر کمنٹ کرنے والی عورت آپ کو جاننا نہیں چاہتی پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی سوشل میڈیا ذاتی جان پہچان کیلئے نہیں ہے بلکہ دانشورانہ واقفيت کیلئے ہے ۔ اسلئے سوشل میڈیا کے رشتوں کو پاک رہنے دیں اور کسی کی ذاتی زندگی کی کھوج نہ لگائیں پوسٹ تک کا رشتہ پوسٹ تک ہی رہنے دیں جَزاکَ الله خَیْراً