اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی میری تربیت میں ہے💯
انســـــــان بہــــــــت اچـــھا تــھا ..
یہ لفظ سُننے کیلیے مرنا پڑتا ہے ..
میں اگر کہہ بھی دوں چلے جاؤ
تم میرا____ اعتبار مت کرنا
جون ایلیاء
*تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں❤😘*
*دل تو بہت _______ دور کی بات ہے🤫*
دلــــوں پہ ســلطنت قـائــم کــرنا عــادت ہے ہمـــاری
ہم کــو آتـــا نہیـــں دل دکھـــانہ کـــسی کا💓💓
کیا کہا صاحب"🔥?
زرا پھر سے کھنا"
میرا ذکر اور انکی انکھوں میں آنسو"💔
"نہ------نہ-------نہ"🔥
شکوے تو بہت تھے لیکن،
کم ظرفوں کے منہ کیا لگنا۔🤐
نہیں بستے وہ دل جو اک بار اجڑ جائیں💔
قبریں جتنی بھی سجاوُ انسان زندہ نہیں ہوتے ✅
محبت تو وہ ہے جس میں ملنےکی امید
.
.
.
.
بھی نہ ہو مگر پھر.......بھی انتظار ہو
بیشک مختصر رہو🌹
مگر مخلص رہو 💯
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے مجھے💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
خلوص دل میں لبوں پر مٹہاس رہنے دو
نہ خود رہو اداس نہ کسی کو اداس رہنے دو...
*تم نے جانا تھا میں نے جانے دیا....*
=
=
*اس سے بڑھ کے وفا میں کیا کرتا...؟*
#کسی_کے_آنے_یا_جانے_سے #فرق_نہیں_پڑتا💯😏
#لوگ_اتنی_نبھاتے_ھیں_جتنی#اوقات_ہو🔥🔥
چہروں پر مرنے والے
کیا جانے
محبت کسے کہتے ہیں
Noorpari❤
تھک گئ ہوں تیری نوکری سے
اے زندگی
مناسب ہوگا میرا حساب کر دے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain